بھائی مجھے اسلام اور پاکستان سے کوئی نفرت نہیں ہے۔ لیکن ان دونوں کا آجکل جو حال ہو رہا ہے۔ اسکو دیکھتے ہوئے یہی لگتا ہے کہ گندی نالی صاف کرنے سے بہتر ہے کہ نیا نالہ بنا لیا جائے!
چلیں مان لیتے ہیں کہ اسلام ہی بہترین ہے، ہر چیز اسکی روشنی میں ہی بہترین ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کا قیام 100 فیصد...