حضور! ارکان اسلام والی مثال صرف عقائد اور ایمان میں فرق بتلانے کیلئے دی تھی۔ ایمان کسی بھی مذہب یا دین کا ٹھوس تنا ہوتا ہے۔ جسکی شاخوں کو آپ عقائد کہہ سکتے ہیں۔ ایمان وہی ہے جو تعلیم ہمیں رسول کریم ؐ اپنے اسوۂ حسنہ سےعطا کر گئے۔ جبکہ عقائد وہ ہیں جو بعد میں آنے والے متفکرین و مشائخ نے اسلامی...