ویسے اگر عزیز امین صاحب نہ اطلاع کرتے تو کوئی انکو اتنا یاد نہ کرتا، جتنا ان ۸۱ پوسٹس میںکیا گیا ہے :)
ہماری مِثال اُس گدھے کی طرح ہے جِسکو گڑھے سے دُور رکھنے کیلئے اسکا مالک پَرے دھکیل رہا تھا۔ وہ جتنا اسکو گڑھے سے دُور کرتا ، اتنا ہی وہ گَدھا اُس میں جانے کی کوشش کرتا تھا!;)