علم نجوم پہلے آیا تھا، علم فلکیات بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم نجوم غیر سائنسی توہمات پر مبنی ہے!
علم الفلکیات سائنسی علم ہے اور فیکٹ ہے!
علم الغیب روحانی علم ہے اور پر فیکٹ ہے!
آپ علم نجوم کو علم فلکیات سے ملا رہے ہیں۔ انکا فرق یہ ہے:
Astronomy is based on the laws of physics (and therefore mathematics)
and aims at describing what is happening to the universe based on what
we observe today. Because the laws of physics are constant (as far as
we can tell)...
بھائی جان میرے کہنے کا مطلب پہلی مکمل 3D کمرشل ویڈیو گیم تھا! کلاس اسائنمنٹس تو پڑھائی کا حصہ ہیں!
لنک:
http://www.morungexpress.com/business/13446.html
خرم بھائی، جواب نہ ملنے پر ہم لوگ الٹا سوال کرنے والے کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ اصل چکر یہ ہے کہ میرا سوال سب کو مجبور کر رہا ہے کہ ہم اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں۔ اور یہ کام ہم کر نہیں سکتے، اسی لئے جذباتیات اور سیاسیات کا سہارا لیا جا رہا ہے!