نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نجومیوں اور کاہنوں کے پاس جانے کی ممانعت

    بوچھی یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ایک نجومی حُضور مُردوں سے کلام میں مشہور تھے۔ ہمارے ایک جاننے والے نے ایک زندہ شخص کا نام دیکر اس سے کلام کیلئے کہا۔ اور اِدھر وہ موصوف شروع ہوگئے کہ وہ جنت میں ہیں وغیرہ۔۔۔۔ جسکے بارے میں بات کی جارہی تھی وہ سامنے کھڑا تھا۔۔۔۔۔ جھوٹ کُھل جانے پر وہ نجومی سر پر پاؤں رکھ...
  2. arifkarim

    ایررز کا خاتمہ!

    الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔
  3. arifkarim

    ذوالفقار علی بھٹّو کا سیکیورٹی کاؤنسل سے خطاب۔۔۔۔۔

    ہماری بیکسی کہ ہم ایسے حُبّ الوطن کو نہ بچا پائے۔۔۔۔:( ویسے اس واقعہ کے بعد پاکستان کو اقوام متحدہ کا رُکن نہیں رہنا چاہیے تھا!
  4. arifkarim

    اطلاع

    ویسے اگر عزیز امین صاحب نہ اطلاع کرتے تو کوئی انکو اتنا یاد نہ کرتا، جتنا ان ۸۱ پوسٹس میں‌کیا گیا ہے :) ہماری مِثال اُس گدھے کی طرح ہے جِسکو گڑھے سے دُور رکھنے کیلئے اسکا مالک پَرے ‌دھکیل رہا تھا۔ وہ جتنا اسکو گڑھے سے دُور کرتا ، اتنا ہی وہ گَدھا اُس میں جانے کی کوشش کرتا تھا!;)
  5. arifkarim

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    میں بھی صرف اپنی رائے دیتا ہوں- البتہ مجھے "درست" کرنے کیلئے باقی لوگ میدان میں کُود پڑتے ہیں!:idontknow:
  6. arifkarim

    جرمنی، سکول فائرنگ گیارہ ہلاک

    تقریباً ۳۔ پہلا شاید ۲۰۰۲ ؁ءمیں رونما ہوا تھا جس میں ۱۷ اموات ہوئیں تھیں۔
  7. arifkarim

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    لو جی، مذہبی اور سیاسی سیکشنز کے بعد اب انٹرٹینمنٹ سیکشنز میں بھی اختلافات موجود ہیں۔۔۔۔ :notlistening: :noxxx: ہر کسی کی پسند نہ پسند ذاتی شے ہے۔ اسے جھگڑے کا موضوع نہ بنائیں۔۔۔۔۔۔
  8. arifkarim

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    چلیں میں‌پڑھے بغیر ہی ہنس لیتا ہوں: :grin: :biggrin: تاکہ بعد میں بے ساختہ ہنسی نہ آئے۔۔۔ ;)
  9. arifkarim

    جرمنی، سکول فائرنگ گیارہ ہلاک

    پاکستان میں‌تو جنگل کا قانون ہے۔ جرمنی جیسی سخت قانون پسند قوم میں اس قسم کے واقعات کا تواتر کے ساتھ رونما ہونا خطرے کی گھنٹی ہے۔
  10. arifkarim

    ایررز کا خاتمہ!

    ہاں محفل کا چور بگ فرار ہو گیا ہے۔ جب باری باری موڈز واپس لائے جائیں گےتو مسئلہ مل جائے گا۔
  11. arifkarim

    ایررز کا خاتمہ!

    بہت ساری اسکرپٹس ، موڈز اور نہ جانے کیا کیا ڈس ایبل ہونے کے بعد محفل چیتے کی رفتار دوڑ رہی ہے اور ابھی تک کوئی ایرر نہیں آیا ہے۔ :) اب باری باری ایک ایک موڈ کو واپس لانا چاہیے تاکہ چور کی داڑھی میں تنکا ڈھونڈا جا سکے۔۔۔۔
  12. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    سیاسی برادران اور غداری کے حواریوں کے درمیان ماحول کافی گرم ہو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ ویسے جب الیکشن کے معاً بعد غداری اور شریف صاحب ہاتھ ملا کر کھڑے تھے تو ہم نے اسی وقت ہی کہہ دیا تھا کہ شیر اور بکری کی آپس میں زیادہ دیر تک نہیں چلے گی اور وہی ہوا۔۔۔ تمام مخالف سیاست دان جیلوں میں بھرتی کیے جا...
  13. arifkarim

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    لگتا ہے اس بار امریکی الیکشن کی طرح "2" پارٹیز کے درمیان جم کر مقابلہ ہوگا!
  14. arifkarim

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    یہ نشان اُردو میں بہت کم استعمال ہوتا ہے۔ اسلئے شامل نہ ہوسکا۔۔۔۔۔ ویسے اگلے اپڈیٹ کیلئے اچھا آئیڈیا ہے۔
  15. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    چلیں دیکھتے ہیں۔ ابھی بھی بعض Optimists کا خیال ہے کہ یہ سب کچھ وقتی مشکلات ہے۔ اللہ تعالیٰ دور فرمائے گا!:rolleyes:
  16. arifkarim

    جرمنی، سکول فائرنگ گیارہ ہلاک

    بہت خوب، کافی اچھا تجزیہ کیا ہے آپنے۔ اس نوجوان لڑکے نے زیادہ فائر لڑکیوں پر ہی کئے ہیں۔ اور بعد میں‌اسکے دوستوں سے پتا لگا کہ پورے اسکول میں وہ واحد تھا جسکی کوئی گرل فرینڈ نہ ہو۔ بہر حال اپنے ماضی کا بدلہ جونیئر اسٹوڈنٹس سے لینا حد درجہ غیر فطری فعل ہے۔:( میں نے جرمنی فون کر کے اپنی ایک عزیز...
  17. arifkarim

    ! اردو سرچ انجن !

    کیا اسکی سرچنگ گُوگل سے بہتر ہے؟
  18. arifkarim

    اردوویب کے موجودہ ایرر

    میں نے پچھلے مراسلے میں‌ایک :) کا نشان لگایا تھا۔ مطلب مذاقاً کہا تھا۔۔۔۔ ظاہر اردو سب کی مشترکہ لشکری زبان ہے!
  19. arifkarim

    جرمنی، سکول فائرنگ گیارہ ہلاک

    جرمنی کی پولیس کا کہنا ہے کہ جرمنی کے جنوبی مغرب علاقے میں واقع ایک سکول میں فائرنگ کے واقعہ میں گیارہ افراد طالب علم ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ایلبرٹویل سکینڈری سکول میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے اور کارروائی کے بعد علاقے سے فرار ہوگیا۔ جرمن...
  20. arifkarim

    باغی نوازشریف

    بھائی یہ سیاست دان وعدے کرتے کسلئے ہیں؟ جواب: توڑنے کیلئے! :laughing: بیوقوف تو عوام ہے جو انکے سبز باغ پر یقین کرتی ہے!
Top