نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پرویز مشرف کے‌ بارے ایک سوال

    اعمال دیکھ کر تو نہیں لگتا ;)
  2. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    ہنسیے، اسوقت میں بھی آپکی لگی پٹی باتوں پر ہنس رہا ہوں۔ :grin: میرے نزدیک عقائد اور ایمان میں فرق ہے۔ ایمان تو بنیادی ہے اور ۶ ہیں: ۱۔ اللہ پر ۲۔اسکے فرشتوں پر ۳۔ اسکے نبیوں پر ۴۔ اسکی کتابوں پر ۵۔ روز قیامت پر ۶۔خیر و شر کی تقدیر پر یہ ارکان ایمان تقریبا تمام مسلمان فرقوں میں یکساں...
  3. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    میں اعمال کو ایمان پر یا ایمان کو اعمال پر فوقیت نہیں دیتا! میرے نزدیک دونوں کی ایک جتنی اہمیت ہے۔ ایمان = نیک اعمال اگر کسی کے پاس ان میں سے صرف ایک ہو تو وہ ناکافی ہے، سچا مسلمان کہلانے کیلئے۔ جی نہیں۔ میں نے تو یہ بالکل بھی تسلیم نہیں کیا کہ ایمان کو اعمال پر فوقیت حاصل ہے۔ پوری پوسٹ پڑھ...
  4. arifkarim

    ظہور احمد سولنگی صاحب کے حضور ایک سوالیہ درخواست

    بھائی فرق صرف یہ ہے کہ یہ فانٹ "آفیشل" سرکاری لوگوں نے بنایا ہے۔ نیز اسکی بنیاد ایک نسخ فانٹ، نفیس نما ہے۔ رفتار کے لحاظ سے بھی یہ موجودہ نستعلیق فانٹس سے بہت آگے نہیں ہونا چاہیے۔
  5. arifkarim

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    عربی اور ایرانی دونوں بہت آگے ہیں!
  6. arifkarim

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    شاید وہ روزے سے ہوں :biggrin:
  7. arifkarim

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ہماری حکومت بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیشہ کی طرح حقائق چھپا رہی ہے۔
  8. arifkarim

    وحدت الوجود

    آپنے احادیث سے ثابت کیا ہے، اسمیں فلسفہ کہاں ہے؟
  9. arifkarim

    سوات میں شریعت مبارک

    اگر سیاست کی بجائے ٹیکنیکی مسائل پر بحث و مباحثہ کیا جائے تو حل ضرور نکلیں گے!
  10. arifkarim

    سوات میں شریعت مبارک

    دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. arifkarim

    سوات میں شریعت مبارک

    میرے دستخط میں ملاحظہ فرمائیں۔
  12. arifkarim

    سوات میں شریعت مبارک

    طالوت آپ یہاں قومیت کو درمیان میں‌دھکیل کر شر پھیلا رہے ہیں۔ اسلام سے متعلق شر پھیلانے پر کافی شور ہوا تھا۔ اس پر بھی شور شرابہ ہونا چاہیے!
  13. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    اچھا، یعنی کہ اگر کوئی کافر جو قرآن پاک پر یا آنحضورؐ کو صرف اسلئے تسلیم نہ کر سکا کہ اسکی مذہب کی طرف توجہ نہ تھی۔ لیکن اسکے باوجود وہ ساری عمر دکھی انسانیت کی مدد کرتا رہا اور ہر ممکن طور پر حقوق العباد ادا کرتا رہا۔ یوں وہ کافر ان سب نیک اعمال کے بعد بھی دوزخی ہی ٹھہرے گا! اسکے برعکس ایک...
  14. arifkarim

    پرویز مشرف کے‌ بارے ایک سوال

    طلحہ بھائی آپ وکی پیڈیا پر سرچ کریں۔
  15. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    الحمد للہ، یعنی آپ اور آپکی جماعت والے مسلمانوں کے ۱۰۰ زائد فرقوں کی طرح اپنے آپکو ’’درست‘‘ حق والے راستہ پر قائم سمجھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپکو اسی راہ پر قائم رہنے کی توفیق دے۔ آپکا کیا خیال ہے کہ اگر آپ اپنے ’’دیسی‘‘ دلائل سے مطمئن ہیں تو کیا ہم بھی ہوں گے؟ قرآن سے دلیل میں نے درست دی...
  16. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    ۔1۔جواب: کیونکہ خود خدا تعالیٰ نے قرآن کریم میں بہت سی جگہوں پر فرمایا ہے کہ کائنات کی تسخیر کرو، اسمیں فہم والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام نے تمام عقائد کو ایک زمانے کیلئے محدود نہیں کیا بلکہ قیامت تک کے آنے والے انسانوں کیلئے رہنمائی فرمائی ہے۔ یہ تو ہماری جہالت ہے کہ دنیا...
  17. arifkarim

    ظہور احمد سولنگی صاحب کے حضور ایک سوالیہ درخواست

    حیرت ہے پاک نوری نستعلیق میں ایسا کیا نظر آیا جو یہ دھاگہ کھولا گیا۔ اگر کسی کو اس فانٹ کی ساخت سے متعلق کوئی سوال ہو تو میں حاضر ہوں!
  18. arifkarim

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    بھائی مجھے "سندھی" فہم نہیں ہے، اسلئے ظہور بھائی کے سوال کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔ ہو سکتا ہے انہوں نے صرف ٹائم پاس کیلئے یہ سوال کیا ہو!
  19. arifkarim

    اس اشتہار کا کیا مطلب ہے ؟

    advertisement اسی کا تونام ہے کہ خریداروں کو ’’بیوقوف ‘‘ بنایا جائے۔ ذرا یورپ تشریف لائیں اور اشتہار بازوں کی دھاندلیاں اپنی آنکھوں سے دیکھیں!
Top