نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    ان دونوں پر تو لگتا ہے کافی محنت ہونے والی ہے!
  2. arifkarim

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    مسئلہ قادیانیت پر تو 72 فرقوں کا اجمائے امت تھا! :)
  3. arifkarim

    فلسطین میں سفید فاسفورس کا استعمال کیسے ہونا چاہیے ‏2

    ملویوں کا موجودہ جہاد فی سبیل اللہ: بم باندھ کر دشمن کو اڑا دو!
  4. arifkarim

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    الحمدللہ، اسی مذہب کی اندھی تقلید کی وجہ سے ہمارا "یہ حال" ہے! نہ ملک میں چین ہے ، نہ اسکون، نہ سلامتی۔ جسے دیکھو اپنی ورژن کا اسلام پیش کر رہا ہے!
  5. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق، 25000 + لگیچرز کے بعد۔۔۔۔۔

    بھائی جان ،کرننگ کا مسئلہ اوپن ٹائپ کا نہیں بلکہ ورڈ پروسیسر یا dtp پروگرام کا ہوتا ہے۔ اگر ہم ۲۵۰۰۰ لگیچرز کے کرننگ پیرز بنانے لگ گئے تو فانٹ کی اسپیڈ نفیس نستعلیق سے بھی ۱۰ گنا زیادہ کم ہو جائے گی۔ بہر ہم نے کوشش کرکے کم از کم حروف تہجی کے مابین کرننگ کی ہے! باقی تفصیل ریلیز تھریڈ...
  6. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق، 25000 + لگیچرز کے بعد۔۔۔۔۔

    جس کسی نے بھی لکھا ہو، بہر حال نستعلیق میں بہت جاندار لگ رہا ہے!
  7. arifkarim

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    :grin: :biggrin: :party: پھر اجمائے امت کا عقیدہ کیا معنی رکھتا ہے؟ جسکی مرضی ہے جیسے مرضی اسلام پر چلے۔ ایسی صورت میں تو اسلام کسی کی جاگیر نہ ہوئی!
  8. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    شکریہ۔۔۔ 18 کروڑ میں سے کوئی ایک فرد تو ایسا نکلا جس نے "سیاسیات" کی اس طرح کھلے عام مخالفت کی!:biggrin: بالکل سیاست ہی ہمارے ملک کا گند اور تباہی ہے۔ اسکو ردی کی طرح ہمارے ملک سے باہر پھینک دینا چاہیے! سیاست دان ہم پر حکمرانی اسلئے کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے ماں باپ نے ہمیں کبھی بھی "دوسری...
  9. arifkarim

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    اے کاش ہندوستان میں انگریز نہ آتے۔ اے کاش مغلیہ دور کبھی ختم نہ ہوتا!
  10. arifkarim

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    سونے پر کوئی پابندی نہیں۔ سونے والے کو تو بندہ جگائے، جاگے ہوئے کو کیسے جگائے؟::rollingonthefloor:
  11. arifkarim

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    اسے کہتے ہیں "جان چھڑانے کے بہترین گُر" کہ بجائے سوال پر غور و فکر کہ الٹا سوال کرنے والے کی ذات پر توجہ مرکوز کی جائے۔ یوں ہمیشہ کی طرح نئی سوچ کو دبایا جائے اور لکیر کی فقیری کو قائم رکھا جائے۔:grin:
  12. arifkarim

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    یعنی آپ یہ کہہ رہی ہیں کہ یہ جو کچھ بھی ہوا ہے، وہ ہمارے اپنے پاکستانیوں کی کارستانی ہے؟
  13. arifkarim

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    کیا آپ یورپ میں رہتی ہیں؟؟؟ یورپ میں بھی عورت کو "جھوٹی آزادی" کے نام پر اتنا ہی ظلم سہنا پڑ رہا ہے جتنا کہ "غریب ممالک" میں ۔ یہاں بھی جنسی تشدد اور زنا کاری مردوں کی طرف سے "زبردستی" ہوتی ہے۔ عورتوں کی خواہش کے مطابق نہیں۔ پھر بچے ہونے کے بعد انکے باپ انکو بے یار و مددگار ماں کے حوالے کرکے...
  14. arifkarim

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    یعنی "سچ" تعلق کی بنا پر باہر نہیں نکلتا! واہ بھائی واہ۔۔۔۔ بہت اچھے مسلمان ہیں!
  15. arifkarim

    فلسطین میں سفید فاسفورس کا استعمال کیسے ہونا چاہیے ‏2

    فلسطین کی مثال کوئی انوکھی نہیں، کشمیر، بوسنیا، چیچنیا، کوسووو، سوڈان۔۔۔۔ اور دوسرے تمام "غریب" مسلمان ممالک میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔ جب مسلمانوں میں اعمال کی طاقت ختم ہو گئی ہے، تو جذباتیات کا مظاہرہ کرنا "خوش فہمی" میں مبتلا ہونے کے مترادف ہے!
  16. arifkarim

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    آپ شاید یہ بھول رہے ہیں کہ ہندو مسلم میں نفرت کی جڑہیں غیر قوموں کی پیدا وار ہیں، حالانکہ مسلم قوم اور ہندو قوم آپس میں جنگ نہیں چاہتی۔ ہندوستان میں‌اسلام آنے سے پہلے ہم سب ہندو تھے یا بدھ مت۔ جب اسلام آیا تو ہمنے اپنا مذہب بدل لیا جبکہ بہت سے تہوار ابھی بھی ہندو طرز پر ہیں۔ ہماری زبان و ثقافت...
  17. arifkarim

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    اور ابھی ہم کہتے ہیں کہ "دین تو آسان ہے"!:grin:
  18. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    پارٹی بازی میں چاہے مفاہمت ہو یا غیر مفاہمت، دونوں صورتوں میں نقصان ملک کا ہی ہوتا ہے!
  19. arifkarim

    2011 امریکہ 6 حصوں میں تقسیم: روسی تجزیہ کار

    اگر آپکے پاس "اندر" کی خبریں نہیں ہیں، تو میں گزارش کروں گا کہ سوویت یونین کے آخری صدر کے کارناموں پر نظر ضرور ڈالئے۔ cia ایجنٹ سے زیادہ نہی تھے وہ۔
  20. arifkarim

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    یہ سب کچھ تو انگریز آمد کے بعد ہوا ہے نا، اس سے پہلے تو ہندوستان متحد تھا، ایک شہنشاہ کے نیچے! مسلمانوں سے امتیازی سلوک بھی ہندو سیاست دانوں کا کرشمہ ہے!
Top