میں تاریخ دانوں سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کیساتھ جو ایک عظیم مسلم وطن کا خواب دیکھا تھا، وہ کس حد تک درست تھا؟ تاریخ کی کتابوں میں تو یہی لکھا ہے کہ مسلم لیگ نے کانگریس کی حمایت اسلئے نہیں کی تھی، کیونکہ وہ صرف ہندؤں کا مفاد چاہتی تھی۔ جبکہ پاکستان کی 63 سالہ تاریخ گواہ...