نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مناواں سانحہ اور نواز لیگ کا دھمال

    یہ جمہوری حکمرانوں سے "بہتر" رویے کی امید کیوں کی جاتی ہے؟ کیا وہ انسان نہیں ہوتے؟
  2. arifkarim

    انداز مسلمانی

    اگر نہ بھی ہوئی تو علما کیلئے ڈھونڈنا کونسا مشکل ہے;)
  3. arifkarim

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    بات گھمانے کی بجائے خرم بھائی کے پیش کردہ دلائل کا مؤثر جواب پیش کریں۔
  4. arifkarim

    زرداری اور عذاب

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔
  5. arifkarim

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    بھائی زپ کا مطلب ہے ذاتی پیغامات۔ آپکے کنٹرول پینل میں آتے ہیں-
  6. arifkarim

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    ہو سکتا ہے انکے زمانے میں‌ہو۔ آجکل کی صورت حال ہمارے سامنے ہے۔
  7. arifkarim

    لیٹرے اور مظلوم کی آہ

    طالبان اسلئے کہ وہی شرعی نظام چاہتے ہیں، بغیر معاشرے کی اصلاح کئے۔ خود سوچیں کہ اگر چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا ہو جائے تو ہمارے سیاست دان تو۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  8. arifkarim

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں کنورژن؟

    بہت خوب نبیل بھائی۔ ہمارے ہاں مسئلہ یہ ہے کہ دوست مختلف انداز میں رومن اردو لکھتے ہیں۔ اگر کسی خاص انداز کو اسٹینڈرڈ بنا لیا جائے تو رومن اردو کی ٹرانسلٹریشن ممکن ہو سکتی ہے۔
  9. arifkarim

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    سیکولر نہیں، مغربی بھارت!
  10. arifkarim

    بلیاں

    بچپن میں ہمارا گھر بلیوں کا آبائی خاندان بنا ہوا تھا۔ ہمارے پاس مختلف نسلوں کی بلیاں موجود تھیں۔ خاص کر اسکے بچّے تو بہت ہی معصوم ہوتے ہیں۔
  11. arifkarim

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    جی ہاں، جہاد سنت رسول ہے۔ لیکن آجکل جو جہاد ہو رہا ہے وہ جہاد نہیں بلکہ نرا فساد ہے!
  12. arifkarim

    رحمان بابا مزار پر حملے کا مبینہ ملزم

    ڈنڈے کے زور پر تو ہاتھی بھی کہتا ہے کہ میں گدھا ہوں!
  13. arifkarim

    القاعدہ پاکستان سے امریکا پر حملے کی تیاری کررہی ہے، صدر اوباما

    الحمدللہ۔ سب پاکستانی جشن منائیں۔ امریکہ بس حملہ کرنے ہی والا ہے!
  14. arifkarim

    لیٹرے اور مظلوم کی آہ

    چلیں ایک ایک چھرا طالبان کے ہاتھ میں پکڑا کر گلیوں میں چھوڑ دیں۔ جو کوئی بھی نظر آئے اسکا ہاتھ کاٹنا شروع کریں کیونکہ پاکستان میں‌تو سارے ہی چور ہیں!
  15. arifkarim

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    بھارت غریبوں، مکاروں اور غلاموں کا مرکز ہے۔
  16. arifkarim

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    واہ واہ، ذمہ داری قبول کرکے ہماری عوام کو سوچ بچار سے بچا لیا!
  17. arifkarim

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    اصل مجرم امریکہ ہے اور جہادی اسکے پتلے، یہی آسان جواب ہے۔
  18. arifkarim

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    بہت خوب خرم بھائی۔ آپ یہاں میرے جیسے اور بھائیوں کی ترجمانی بھی کر رہے ہیں۔ ویسے حیرت ہے آپ پر ابھی قادیانی ہونے کا اسٹمپل نہیں لگایا کسی مولانا نے؟! اگر مذکورہ باتیں میں اوپر لکھتا تو ابھی مجھے پیغامات موصول ہوتے کہ میں نے کن افراد سے تعلیم حاصل کی ہے وغیرہ۔
  19. arifkarim

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ جنرل ایوب خان نے کیا ملک کیلئے کم کئے تھے جو اس طرح رخصت کئے گئے!
  20. arifkarim

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    اگر اندہ واپس آ گئیں تو حال اہوال بھی سنائیں گی!:biggrin:
Top