نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    وجی بھائی، میں اسکی آڈیو پر ٹیسٹنگ نہیں کر سکا ہوں، اسلئے اس معاملے میں لا علم ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی بگ وغیرہ ہو۔ آپ انکو بذریعہ ای میل اس مسئلہ سے آگاہ کر دیں۔
  2. arifkarim

    بلیاں

    اوووہ، میرا پسندیدہ جانور!
  3. arifkarim

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    مغرب کا اثر ہے۔ مغلیہ دور میں طالبان کہاں تھے؟
  4. arifkarim

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    لنک تو دیا گیا تھا اپڈیٹس کیساتھ، مگر ہمارے منتظمین نے ہٹا دیا۔ اگر کسی کے پاس محفوظ ہو تو قیس صاحب کو زپ کر دیں۔
  5. arifkarim

    TTP is CIA sponsored!

    اسامہ بن لادن کو بُھول گئے؟ ایک طرف امریکی cia agent تو دوسری طرف امریکی دہشت گرد!
  6. arifkarim

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    مطلب سیاسی چکر ہے۔ بھائی ہم پاکستانی بھی بھارت کو اب ہندوستان کہتے ہوئے "دکھ" میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اسلئے بہتری اسی میں ہے کہ ایک دوسرے کے الفاظ کا احترام کیا جائے۔ برداشت کا مادہ پیدا ہو جائے تو مسائل ختم ہو جائیں گے۔
  7. arifkarim

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    جبکہ ہم نے "جان بوجھ" کر آئیڈی انگلش والی ہی رکھی ہوئی ہے :)
  8. arifkarim

    وزی وگ اردو ایڈیٹر

    شاندار پروگرامنگ پر مبارک باد قبول کریں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ جیسے ذہین پراگرامرز اور پیدا کرے!
  9. arifkarim

    TTP is CIA sponsored!

    یہ کونسی راز کی بات ہے۔ ظاہر ہے طالبان اور امریکہ ایک چیز ہے۔
  10. arifkarim

    وزی وگ اردو ایڈیٹر

    بہت خوب نبیل بھائی، منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. arifkarim

    شیر آیا شیر!

    حکیم لقمان کو فون کریں :sleepy:
  12. arifkarim

    میں بس 2 منٹ میں آئی

    ہاہاہہاہاہہاہہا----------------------
  13. arifkarim

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    دین میں کوئی جبر نہیں!
  14. arifkarim

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    اچھا تجزیہ ہے شاکر صاحب، ویسے بھی سافٹوئیر کی بدولت کام تیزی سے ہو تو جاتا ہے، لیکن حقیقی خوبصورتی انسانی ہاتھ ہی کھینچ سکتا ہے۔ میرے خیال میں تو یہ ایک لگیچر بیسڈ خط ہی ہوگا، ان افراد کیلئے جو قرآن پبلشنگ سسٹم خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے!
  15. arifkarim

    مضراب کا تازہ شمارہ

    مجھے تو علوی نستعلیق میں ہی نظر آرہی ہے!
  16. arifkarim

    آگ اور رسیوں کا کمال۔۔۔۔ اور انسانی جان

    انٹرٹینمنٹ کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ سب کچھ کنٹرولڈ ہے۔ اصل ڈیرنگ آدمی تو ہڈنی تھا!
  17. arifkarim

    بھارتی مجسمہ آزادی

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. arifkarim

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    اگر ٹیسلا کی ایجادات کو "امیر" لوگ نہ روکتے، تو آج ہمارے پاس کم از کم توانائی؛ بجلی کا بحران نہ ہوتا!
  19. arifkarim

    ٹیکنالوجی کی کارستانیاں

    کچھ عرصہ قبل انڈیا نے بھی اپنے "خفیہ" ائیر پورٹس کی تصاویر گوگل ارتھ پر سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا!
Top