اپریل فول تو سراسر مغربی تقلید کا نتیجہ ہے۔ خود پاکستان میں ایسے واقعات دیکھیں ہیں کہ جھوٹ بول کر لوگوں کو ڈرایا گیا۔ جسکے نتیجے میں انکو کوئی حادثہ، صدمہ یا موت تک واقع ہو گئی !
فلم میٹرکس میں ڈیجا وو کا ایک نقشہ کھینچا گیا تھا۔ بعض اووقات تسلسل کیساتھ پیش آنے والے واقعات آپس میں باہم مشابہت کی وجہ سے ہمیں یہ تاثر دیتے ہیں کہ ایسا پہلے بھی ہو چکا ہے۔