جیسے انگلش کسی کی میراث نہیں، ویسے ہی اردو بھی کسی کی میراث نہیں۔ امریکی انگلش اور برطانوی انگلش میں بھی بہت سے اختلافات پائے جاتے ہیں۔ اور دونوں ممالک یک زبان ہونے کے باوجود مختلف چیزوں کو مختلف ناموں سے پکارتے ہیں۔
اب اگر "پاکستانی" اردو والے انڈیا کو بھارت کہتے ہیں اور یہ ایک فیشن بن گیا...