جی حضور،
آپ اس ربط سے جمیل نوری نستعلیق کا اپڈیٹ اتار لیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002
کشیدہ کرنے کیلئے متن کو سلیکٹ کرکے ’’Italics‘‘ کا بٹن دبا دیں۔ قانون اردو کے تحت وہ کشیدہ میں ہو جائے گا۔
القابات کیلئے یا تو ایک الگ کیبورڈ بنا لیں یا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسی...