ٹرامپولین صرف چھوٹے بچوں کو چھلانگوں کی پریکٹس کیلئے لگائے جاتے ہیں۔ بچپن میں کافی چھلانگیں لگائی ہیں اسپر۔ کئی ایک بار گر کر زخم بھی آئے ہیں ;)
صابر: کیا سؤمنگ پول کا پانی کالا ہوتا ہے؟:grin:
حیرت ہے۔ بھائی اس وقت پوری دنیا میں مختلف قسم کے مظالم ہو رہے ہیں، کوریا سے لیکر الاسکا تک یہی حال ہے۔ سوات کا کیس کوئی ایکسپشنل تو نہیں۔
کس کس ظلم پر آنسو بہائیں گے؟
مجھے کسی کے گھاس ڈالنے نہ ڈالنے کی کوئی فکر نہیں۔ کیونکہ سب لوگ لکیر کے فقیر ہیں اور ایسے میں یہی توقع کی جا سکتی ہے۔ جہاں تک نفرتیں پھیلانے کا سوال ہے تو اسکے خلاف جہاد جاری رہے گا ہر فارم پر۔
بہت اچھا کیا مولونا نے۔ اب واضح ہو رہا ہے کہ کس پر پابندی لگنی چاہیے تھی اور کس پر لگ گئی۔
نیز بے حیائی کو روکنے کیلئے بہترین پالیسی بنانے پر مبارک باد۔