نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عورتوں کی ڈرائیونگ

    یہ شاید پہلے بھی پوسٹ کی جا چکی ہیں، خیر مرد بھی اتنہائی بری طرح گاڑی ٹھوکتے ہیں، عوتیں ویسے ہی بدنام کی ہوئی ہیں!
  2. arifkarim

    رنگ تصویر کائنات

    بہت خوب نایاب جی۔ بالکل درست فرمایا آپنے۔
  3. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    پہلے چوری کی سزائیں تو شرعی طور پر منوالیں۔ اگر کوڑے مارنے والوں کے ہاتھ پہلے نہ کاٹے گئے تو پھر دیکھئے گا!
  4. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    شریعت اسلامی میں تحقیق جائز نہیں!
  5. arifkarim

    انداز مسلمانی

    دنیا تو مرنے کے بعد بھی مرنے نہیں دیتی :(
  6. arifkarim

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    غلط قسم کے اسلامی ملٹی میڈیا پھیلانے پر خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔
  7. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    نوٹس تو پوری قوم نے لیا ہے۔ اب اول وہ آئے گا جو باتوں کی بجائے کوئی عملی اقدام کرے!
  8. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کون پکڑے گا انہیں؟
  9. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہاہاہاہاہہہااہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہااہہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اس وقت میرے پاس سوائے ہنسنے کو کچھ کہنے کو دل نہیں کر رہا ہے۔ کیا بات ہے۔ شریعت اسلامی کی عملی داستان!
  10. arifkarim

    قرآن پاک کے لگیچرز کی پی ڈی ایف لسٹ

    آپ کیا انکی ورڈ دفائل مہیا نہیں کر سکتے؟ خالی پی ڈی ایف کا کیا فائدہ؟
  11. arifkarim

    انداز مسلمانی

    درباروں پر پھول اور نہ جانے کیا کیا گھولا جاتا ہے۔ شرک کی انتہا ہو گئی ہے وہاں پر، جبکہ یہاں علما کرام ایک قبر کا فیشن دیکھ کر رو رہے ہیں!
  12. arifkarim

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    جی نہیں، بلکہ نازل کردہ دین کی "غلط" تشریحات کی!
  13. arifkarim

    جی میل میں ہندوستانی زبانیں

    پرنٹ پبلشنگ کا بے تاج بادشاہ "اڈوبی انڈیزائن" میں ابھی تک اردو زبان کا ٹیگ تک میسر نہیں ہو سکا ہے :( کیونکہ ہمنے انپیج کے علاوہ ہر سافٹویر کیلئے پٹی باندھی ہوئی ہے!
  14. arifkarim

    لیٹرے اور مظلوم کی آہ

    جب آبادی 18 کروڑ ہو تو انصاف عدالتوں میں نہیں مل سکتا! کیا سمجھنا اتنا ناممکن ہے؟
  15. arifkarim

    ایوب خان کی تاریخی تقریر

    اس جنگ کے بعد پاکستان تاریخ بن گیا تھا :grin:
  16. arifkarim

    رحمان بابا مزار پر حملے کا مبینہ ملزم

    بھائی کوئی ثبوت نہیں کہ وہ حملہ اسی پاگل نے کیا تھا۔ ہماری پولیس تو اچھے بھلے بندے کو ڈنڈے مار کر پاگل بنا سکتی ہے!
  17. arifkarim

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    شکریہ مغل صاحب۔ آپنے میرا مؤقف بھی ظاہر کر دیا!
  18. arifkarim

    ٹرین کا ڈبہ غائب

    ہاہاہا، کیمرے کا کمال ہے۔ اسکو اٹھانے سے پہلے ڈبا تبدیل کیا گیا تھا۔
  19. arifkarim

    انداز مسلمانی

    کتبہ پر بسم اللہ لکھی ہے۔
  20. arifkarim

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    میرے علم میں ایسی ایک نہیں کئی ٹیمیں اور تنظیمیں موجود ہیں۔ لیکن مخلصی کسی ایک میں بھی نہیں کیونکہ ہر کوئی پیسے کا غلام ہے۔ جب تک ہم اپنے اندر حقیقی حب الوطنی پیدا نہیں کریں گے۔ آپ کے خوا ب پورے نہیں ہو سکتے۔
Top