نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    شکریہ محسن اور ظفری آپ دونوں کا۔ ظفری بھائی موجودہ جمہوریت کےہی ارتقا کے خواہاں ہیں جبکہ محسن بھائی مغربی طرز معاشرت کو ہی اسلام سمجھتے ہیں، ان مقامات کے علاوہ جہاں تصادم ہو سکتا ہے۔ مزید اراکین کی رائے کا انتظار رہے گا :)
  2. arifkarim

    بھارتی انتحابات کا انوکھا امید وار

    سیاست ہے تماشہ، جو مرضی کرتے رہو۔
  3. arifkarim

    طالبان ہی طالبان

    ضیاء الحق قادیانیوں کو ریاست میں ریاست کہتا تھا۔ آج اسکا اپنا بنایا ہوا ناسور :"طالبان" حقیقی ریاست میں ریاست بن گیا ہے :)
  4. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    ہمم، کوئی بات نہیں۔ کافی اچھا انٹر فیس لگ رہا ہے۔ بس دعا کریں اس نئے ورژن کو وہ لوگ نیٹ پر بھی چڑھا دیں۔
  5. arifkarim

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    ہاہہاہا، آجکل زرداری کیخلاف جو "غیر قانونی " ایس ایم ایس چل رہے ہیں انکو بند کرنے کی ایک ناکام دھمکی ہے!
  6. arifkarim

    چلو چلیں لاہور چالان کروانے

    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ ابھی طالبان نفاذ شریعت کیساتھ آتے ہی ہوں گے۔
  7. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    زبردست، یہی چیز یورپ کی ترقی کاراز ہے!
  8. arifkarim

    میں مدد چاہےیInpage 3.0

    ایپس کی بجائے اگر پی آر این کا طریقہ کورل ڈرا کیلئے اپنایا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19355
  9. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    جی ہاں۔ فائل ڈین کا مستقل ہوتا ہے۔ پرانا ورژن اسلئے ہٹایا گیا تھا تاکہ لوگ نیا والا اور بہتر ہی استعمال کریں۔
  10. arifkarim

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    پسند کرنے کا شکریہ۔
  11. arifkarim

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    بھائی اسکو غلط ثابت نہیں کر رہا، بلکہ اسی کو بہترین تصور کرتا ہوں۔ اس نظام میں ووٹنگ عوام کی بجائے خلافت کمیٹی کے نمائندگان کر تے ہیں۔ باقی اس زہرہ پراجیکٹ پر ابھی بات نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ہماری ’’عقل و فہم‘‘ سے کافی آگے ہے ;)
  12. arifkarim

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    لیکن بھائی اگر مؤمنین کی ایک جماعت یا کمیٹی خلیفہ چنتی ہے تو وہ تمام مسلمانوں کی نمائندگی کیساتھ ہی چنے گی۔ اب یہ تو نہیں کہ کمیٹی کی اکثریت ایسے شخص کو خلیفہ چُن لے جسکی عوام میں مقبولیت صفر فیصد ہو! اس منظر میں اگر خلافت کو دیکھا جائے تو یہ ایک جمہوری عمل ہی ہے، ہاں البتہ مغربی قسم کی پارٹی...
  13. arifkarim

    50سال بعدلکھاجانےوالاکالم

    بالکل، آپ یہاں ایسے چند کلپس کے لنکس ہی پوسٹ کر دیں۔ اعتراض کرنے والوں کی بولتی اپنے آپ بند ہو جائے گی!
  14. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    میرے خیال میں انہوں نے نئے ورژنز میں‌سرچنگ میں بہتری کی ہے اور دو نئی کتب کا بھی اضافہ کیا ہے۔ اب میرے پاس یہ نیا ورژن تو ہے نہیں، ورنہ مسئلہ سمجھ پاتا۔
  15. arifkarim

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    زین بھائی اسکا ٹائٹل کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا۔ اسکو دوبارہ پڑھیں: ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند ہوا تو سروس بند کردی جائے گی :)
  16. arifkarim

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    :cool: بھائی میرا خیال تھا کہ آپ امریکہ میں رہنے کی وجہ سے کھلے دماغ کے مالک ہیں۔ لیکن یہاں آپنے بھی لکیر کی فقیری سے کام چلایا ہے۔ میرے دستخط میں‌جو جمہوریت سے بیزاری کا اعلان ہے، اس سے مراد موجودہ دور کی کرپٹ قسم کی جمہوریت ہے۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ امریکہ میں کس طرح الیکشن کیمپینز...
  17. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    بھائی یہ ربط پرانے ورژن کے ہیں۔ نیا والا اس دھاگے میں ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002
  18. arifkarim

    تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

    ہانڈی میں اگر پیاز کا تڑکا بھی لگ جائے تو کچھ برا نہیں ہے :)
  19. arifkarim

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    پاک سروسز سے یہی توقع کی جا سکتی ہے۔
  20. arifkarim

    TTF to UTF کنورٹر

    ویسے یو ٹی ایف میں کرنے کی کیوں ضرورت پڑ رہی ہے؟ کیا آپ یونیکوڈ ٹی ٹی ایف کو یو ٹی ایف میں کرنے کے چکروں میں تو نہیں ہیں؟ ;)
Top