خوف؟ :eek: بھائی اگر کسی کو واقعی اللہ کا خوف ہوگا تو وہ چھپ کر بھی گندگی کی طرف نہ جائے گا۔ جبکہ جو شخص ایسے ماحول میں پروان چڑھا ہو جہاں یہ سب کچھ عام ہو، وہ چھپ کر بھی یہ کام کر لے گا اور دنیاوی سزا سے بچ جائے گا۔
اصل چیز یہ ہے کہ خوف و سزا کی بجائے فطری طریقوں سے ہر معاشرتی بیماری کا علاج...