جی ایک تو بجلی کی چوری ، دوم بجلی کی ناقابل برداشت قلت۔ تربیلا ڈیم کی تعمیر کے بعد سے آبادی مسلسل بڑھ رہی جبکہ بجلی کی پیداوار میں کمی آرہی ہے۔ کالا باغ ڈیم یا اس جیسے مزید ڈیمز اور دیگر وسائل کیساتھ مزید بجلی پیدا کرنا ہوگی۔ تمام صوبوں میں مختلف قسم کے پلانٹس لگا کر صوبائی لیول پر بجلی کی...