نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈیڑھ لاکھ سود کے بدلے 8 سالی بچی کے ساتھ زبردستی نکاح

    پرانی خبر ہے پچھلے 60 سال سے یہی ہو رہا ہے۔
  2. arifkarim

    ٹھاہ شریعت اپڈیٹ

    تحریر کہاں ہیں؟ کیا تحریر کو بھی شریعت نافذ کرنے والوں نے "ٹھا" کر دیا؟ :rolleyes:
  3. arifkarim

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    غاروں میں رہنے والوں سے اور کس چیز کی توقع کی جا سکتی ہے :battingeyelashes:
  4. arifkarim

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    خرم بھائی اگر صرف عوام کو لیا جائے تو نہ پاکستانی عوام انڈیا کی دشمن ہے اور نہ انکی عوام ہماری۔ تفرقات صرف سیاست دان اور مذہبی رہنما پیدا کرتے ہیں اپنی حوس کو ہوا دینے کیلئے!
  5. arifkarim

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    بہت خوب۔ لگتا ہے میدان جنگ میں‌ابھی دوسرا پلڑا نہیں پہنچا:)
  6. arifkarim

    قرآن مجید کے13 سو سال قدیم قلمی نسخے پر ایک تحقیق

    جزاک اللہ۔ بہت مفید معلومات ہیں۔ اس سے شاید ان فرقوں کا غلط عقیدہ میں بھی ثابت ہو جائے کہ قرآن پاک میں کل 30 یا 40 پارے تھے۔
  7. arifkarim

    سوڈان میں انسانیت سوز مظالم اور انسانیت کے علمبرداروں کا رد عمل!

    بھائی امریکہ میں اگر حقیقی جمہوریت ہوتی تو آج یقیناً انکے خلاف کاروائی بھی ہوتی۔
  8. arifkarim

    فوٹو گرافی

    ہاہاہا، شاید آپ بھول گئے ہیں کہ ابن الہیشم اور دوسرے مسلمان سائنسدانوں کی بنائی گئی انسانی اعضاءکی تصاویر ہی کی مدد سےمغربیوں نے کیمرے اور دوسری ایجادات کیں۔ جبکہ ہم حرام حرام کی رٹ لگا کر یہیں بیٹھے ہیں۔:yawn:
  9. arifkarim

    ورلڈ ڈیجیٹل لائبریری

    اس ربط پر خطاطی کے نادر نمونے بھی موجود ہیں: http://www.wdl.org/en/search/gallery?ql=eng&tc=745 شکریہ باسم
  10. arifkarim

    پاکستانی افواج

    بہت خوب خرم بھائی، آگے بھی تو بتائیں کہ کیا گل کھلائے ہماری فوج نے!:)
  11. arifkarim

    پاکستانی مجاہد سکواڈ جرائم کی دنیا کا دشمن

    کرپٹ انتظامیہ کرپٹ پولیس۔
  12. arifkarim

    ’نظامِ عدل، محدود نہیں رہے گا‘

    َاب تو نیکر والے کرکٹرز کو بھی کوڑے لگنے کا امکان ہے!
  13. arifkarim

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    ناقص العقل تو مرد ہے جو عورت کی باتوں میں آجاتے ہیں :)
  14. arifkarim

    مولانا پنجاب شریف

    یہ موجودہ نواز شریف کے لکڑ دادا جی ہیں:)
  15. arifkarim

    سادگی میں مشہوری!

    یوٹیوب پر ایک ہفتہ میں 36 ملین بار دیکھی جانی ویڈیو ملا حظہ کریں : Susan Boyle ایک ۴۸ سالہ چیرٹی ورکر ہیں۔ جب وہ اسٹیج پر سادہ سے کپڑے اور بے ڈھنگے جسم کیساتھ سامنے آئیں تو ججز اسمیت تماشائیوں نے تمسخر کیساتھ انکا استقبال کیا۔ مگر پرفارمنس کے بعد خود ججز کی بولتی بند ہو گئی :)
  16. arifkarim

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    ملا + سیاست = بربادی!
  17. arifkarim

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    بس مولونا جی، چار دن کی چاندنی ہے۔ کب تک حکومت کرو گے؟:)
  18. arifkarim

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    اللہ تعالیٰ شفا دے۔ موصوف شاید اسی وجہ سے آن لائن نہیں آئے ہیں کافی عرصہ۔
Top