سادگی میں مشہوری!

arifkarim

معطل
یوٹیوب پر ایک ہفتہ میں 36 ملین بار دیکھی جانی ویڈیو ملا حظہ کریں :
Susan Boyle ایک ۴۸ سالہ چیرٹی ورکر ہیں۔ جب وہ اسٹیج پر سادہ سے کپڑے اور بے ڈھنگے جسم کیساتھ سامنے آئیں تو ججز اسمیت تماشائیوں نے تمسخر کیساتھ انکا استقبال کیا۔ مگر پرفارمنس کے بعد خود ججز کی بولتی بند ہو گئی :)
 
طالوت

محفلین

کاپی رائٹ نے وڈیو اڑا دی ہے ۔
وسلام
 
Top