یہی تو معمہ ہے نا کہ ہم میں سے جو کوئی بھی ایک بہتر نظام نافذ کرنے کی خواہش کرتا۔ ہے باقی سب ملکر اسکی ٹانگ کاٹ دیتے ہیں۔ آج ایک طرف طالبان شریعت محمدی کوڈنڈے کے زور پر چلانا چاہتے ہیں تو دوسری طرف سیکولر جماعتیں تعلیمی نصاب سے اسلامی تعلیم ہی نکال دینے کیلئے بل پاس کروانا چاہتی ہیں۔ ۔۔۔ غلامی...