بھائی میں شروعات یہیں سے کروں گا، لیکن یہ جہاد آپ سب کیخلاف نہیں ہوگا:biggrin: بلکہ میرے نفس سے تعلق رکھے گا۔
نفس سے جہاد کا مطلب ہی یہ ہے کہ تقویٰ پر چلنا اور اپنے نفس کو کسی کام سے روکے رکھنا۔ روزہ بھی تو ایک قسم کا جہاد ہے نا!
چونکہ مجھے محفل سے بے پناہ محبت کی وجہ سے یہاں بار بار آنا...