ویسے ہیلی کاپٹر جو کہ ہر فرد کے پاس ہوں میرے نزدیک ممکن نہیں ہوگا کیونکہ ہمیں مسلسل تیل کی قلت ہے اور ایسے میں ایسی مشینری کی ایجاد جو مزید تیل کھاتی ہو ، ممکن نہیں ہو سکتا۔
فحاشی اور جنسی بے راہ روی تو آجکل بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اسلئے اگر 2059ء تک پاکستان قائم رہا تو اسوقت اسکا حال موجودہ...