نتائج تلاش

  1. arifkarim

    192gbریم کے ساتھ کمپیوٹر

    کیا بات ہے۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں جو اتنی جدید ڈیجیٹل گلی میں رہتے ہیں۔ آپکے ہاں تو پھیری والے بھی لیٹسٹ سامان بیچتے ہیں :biggrin:
  2. arifkarim

    کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟

    ٹی وی کے بکواس چینل رکاوٹ ہیں، سائنسی چینل نہیں، اسی طرح نیٹ کی اچھی سائٹس تعلیم میں بہتری اور بری سائٹس برا اثر پیدا کرتی ہیں
  3. arifkarim

    کیا پھراتحاد ممکن ہے؟

    باقی سیاسی جماعتوں کا تو پتا نہیں البتہ طالبان سے بالکل اتحاد ممکن ہے!
  4. arifkarim

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    شاد ی چھوڑیں اب تو سانس بھی طرز طالبانی پر لینا ہوگا :)
  5. arifkarim

    یارب میری ناشکریوں کو معاف کردینا۔۔۔میری پسندیدہ ویڈیو

    واہ جی واہ، بہت خوب! انکی آواز میں ایک جادو ہے!
  6. arifkarim

    یونی کوڈ کریکٹر کی کوڈنگ لسٹ درکار ہے

    جی بالکل: http://unicode.org/charts/PDF/U0600.pdf
  7. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جی بالکل ’’ٍ‘‘ کیا اب نظر آئی؟
  8. arifkarim

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    مبارک ہو ساجد بھائی!
  9. arifkarim

    داڑھی منڈانا

    اب کیوں؟ اسلئے کہ شاید ۱۴۰۰ سال پہلے کی نسبت اب ہمارے پاس جدید بلیڈز اور ہیئر ریمول مشینری موجود ہے۔
  10. arifkarim

    کیا پی ڈی ایف سے انپیج میں کنورٹ کرسکتے ہیں ؟

    اڈوبی اکروباٹ ۹ پرو میں ایک فنکشن ہے Advanced Editing اسکے ذریعےآپ ایک پی ڈی ایف کو ڈائرکٹ ایڈیٹ کر سکتے ہیں۔ ایک صفحے پر سے کچھ مواد ہٹا سکتے ہیں، لیکن نیا شامل کرنا تھوڑا مشکل ہے۔ نیز فارمیٹنگ نہیں بدل سکتے۔ یعنی بہت کم آپشنز والی ایڈیٹنگ ممکن ہے، لیکن نہ ہونے سے بہتر :applause:
  11. arifkarim

    کڑوا سچ قومی امن کانفرنس میں

    سچ کیلئے تو ایک بچے کی آواز ہی کافی ہے، یہ تو پھر خاتون ہیں ;) حضرت علیؓ والا واقعہ بھول گئے جب آپنے صرف دس سال کی عمر میں حضرت محمدﷺ کے لائے ہوئے ’’سچ‘‘ کی بھری محفل میں تائید کی تھی۔
  12. arifkarim

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    جی خرم بھائی۔ باقی یورپی ممالک کا تو پتا نہیں البتہ یہاں کے دیہی علاقوں میں کافی عرصہ رہا ہوں اور ماحول کو قدرے صاف ستھرا پایا ہے۔ بڑے شہروں میں چکر یہ ہوتا ہے کہ بندے پر بندہ چڑھا ہے۔ نائٹ کلبز اور نشا آور مصنوعات کا بے دھڑک استعمال ایک معمول بن جاتا ہے۔ یوں جب مختلف جنس راتوں کو اکٹھے ہوں...
  13. arifkarim

    داڑھی منڈانا

    یہ عجیب و غریب بحث میری سمجھ سے باہر ہے، جیسے آپ میں‌سے اکثر کو میری پوسٹس سمجھ سے باہر لگتی ہیں:) لیکن یہاں پوسٹس کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ باقیوں کو سب سمجھ آرہی ہے کہ کتنا اہم موضوع چل رہا ہے ;) میرا حال تو یہ ہے کہ فُل شیو کرتا ہوں، پھر کچھ دن بعد داڑھی نکال آتی ہے یہاں تک کہ خارش ہونے...
  14. arifkarim

    کڑوا سچ قومی امن کانفرنس میں

    موصوف فرما رہے ہیں کہ موجودہ مسائل کا حل یہ ہے کہ تمام سیاسی پارٹیز "مل کر" بیٹھیں تا مسائل ختم ہو سکیں۔ لوگو! کوئی جاکر انکو سمجھائے کہ اگر مل کر ہی بیٹھنا مقصود ہوتا تو اتنی ساری پارٹیز اور جماعتوں کے وجود کی کیا ضرورت تھی؟!
  15. arifkarim

    کڑوا سچ قومی امن کانفرنس میں

    ہاہاہا، کیا بات ہے۔ یہ تو میری ترجمان نکلی:)
  16. arifkarim

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    خوب، اب آپ بھی ٹریک پر واپس آگئیں :biggrin: پاکستان کی کہانی کسے سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ شعور کا فقدان اور جدید علوم کی طرف کمر پھیرنا ہمارا قومی ورثہ ہے۔ جہاں تک وکلاء تحریک کا تعلق ہے، اسکے نتائج کچھ عرصہ تک ہی نظر آئیں گےکہ آیا غریب عوام کو انصاف ملا یا وکلاء و ججوں کو جھنڈے والی گاڑی...
  17. arifkarim

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    میں سزا کے حق میں اسلئے نہیں کیونکہ اس سے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ امریکہ میں ہی دیکھ لیں۔ 2 ملین سے زائد افراد جیلوں میں ہیں۔ اسکے باوجود جرائم میں کمی نہیں آرہی۔ میرا مؤقف تربیت اولاد ہے۔ اگر والدین بچوں کو بچپن سے ہی درست راہ کی طرف مائل رکھیں اور انکو تمام جنسیات کا علم خود دیں تو انکو کیا پڑی...
  18. arifkarim

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    بات وہیں آگئی کہ ڈنڈے کے خوف سے اللہ کا خوف پیدا کرو، جیسا کہ طالبان کر رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کے سامنے کوڑے مار کر اللہ کا خوف تو پتا نہیں پیدا ہوا کہ نہیں البتہ طالبان کیخلاف نفرت ضرور پیدا ہو گئی :yawn:
  19. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بالکل، عیسائیوں کو دیکھ لیں۔ جب یہ لوگ طاقت میں تھے تو سیکولر لوگوں کو آگ میں جلاتے تھے۔ آج خود جل رہے ہیں :rollingonthefloor:
Top