نایاب جی ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ ایم ایس این والوں نے اسکائی ڈرائیو نامی سروس شروع کی ہے۔ جہاں 25 جی بی تک ڈیٹا اپلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ محفل لائبریری کیلئے ایک ایم ایس این ایڈریس بنا لیں اور اس اکاؤنٹ کا استعمال باقی لائبریری ارکان کو بھیج دیں۔ یوں صرف لائبریری ممبران تک اسکی...