نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کامیابی

    زبردست! اساتذہ کو خراج تحسین۔۔۔۔۔
  2. arifkarim

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    واؤ ابو کاشان! فریکونسی سے یاد آیا کہ کچھ سال قبل امریکہ میں ایک بلاک بسٹر فلم:Pulse بنی تھی ۔ جسکی کہانی یہی تھی کہ مردہ لوگوں کی روحیں مختلف فریکونسیز استعمال کرکے اس دنیا کا رخ کرتی تھیں!
  3. arifkarim

    ! انڈیزائن اور آٹو کشیدہ !

    بھائی یہ "کشش" اصل میں کشیدہ لگیچرز ہی ہیں۔ جنہیں آپ ورڈ میں مینول چلا رہے ہیں۔ اسکا آٹو طریقہ فی الحال صرف انڈیزائن میں کام کر سکتا ہے۔ لیکن انڈیزائن میں کوئی بھی اردو نستعلیق فانٹ درست کام نہیں کرتا :(
  4. arifkarim

    جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

    اسبارے میں Michael Moore کے خیالات:
  5. arifkarim

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    بہت خوب نایاب جی! آپنے مائنڈ ریڈنگ کہاں سے سیکھی ہے؟! :eek:
  6. arifkarim

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    جی ہاں یہ بالکل درست ہے۔ اسکی اہم وجہ یہی ہے کہ سرور کریش یا کرپشن کی صورت میں بار بار ریبوٹ کی مصیبتوں سے آزادی مل جاتی ہے! :)
  7. arifkarim

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    اوپس یہ دھاگہ پھر اوپر آگیا! ویسے بھی محفل کی سالگرہ قریب ہے۔ جی بھر کر اپنی محبتوں کا اظہار کریں! :party:
  8. arifkarim

    ! انڈیزائن اور آٹو کشیدہ !

    میں کچھ عرصہ سے انپیج 3 جیسے آٹو کشیدہ پر تحقیق کر رہا تھا۔ آٹو کشیدہ کا مطلب یہ ہے کہ ورڈ پروسیسر یا ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹوئیر تحریری متن اور لائنز کو پراسیس کرکے از خود اسپیس کم کرنےکیلئےکشیدہ حروف یا لگیچرز کا اضافہ کر دے۔ اس ضمن میں مجھے مختلف اوپن ٹائپ ٹیبلز کی خاک چھاننی پڑی۔ بلآخر...
  9. arifkarim

    ہماری پہچان!

    ویسے علی میں نے یہی قومی ترانے والی بات اپنے ایک نارویجن دوست کو بتائی تھی کے فارسی زبان میں ہے۔ وہ ہنستے ہوئے بولا کہ آپ لوگوں کی قومی زبان اردو ہے، سرکاری زبان انگریزی جبکہ قومی ترانہ فارسی میں ہے! کوئی شک نہیں آپ سب میں حب الوطنی بھی مختلف زبانوں میں ہے! :grin: اور حیرت انگیز طور پر...
  10. arifkarim

    ہماری پہچان!

    آہم۔ یعنی آپ "دفتر" میں "اکثر " فارغ رہتے ہیں۔۔۔۔! :) بھائی یہ کونسا دفتر ہے؟؟؟؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیں!
  11. arifkarim

    ویب صفحہ سازی کا مقابلہ!

    انعام کیا ملے گا، پہلے یہ طے کریں۔۔۔۔ ;)
  12. arifkarim

    Britains Got Talent 2009 میں ڈرامہ!

    ہاہاہا۔۔۔۔ بس اتنی سی جان تھی!
  13. arifkarim

    ویب صفحہ سازی کا مقابلہ!

    کرلپ کی جانب سے پاکستان کے بعض اسکولز میں ویب صفحہ سازی کے مقابلے کروائے جا رہے ہیں۔ جیتنے والوں کو 120000 رپے تک کے نقد انعام دئے جائیں گے۔ اگر اس قسم کے مقابلے ملکی سطح پر کروائے جائیں تو کوئی شک نہیں کہ نوجوان نسل میں اپنی زبان سے لگاؤ پیدا نہ ہو! رابطے کی معلومات...
  14. arifkarim

    اسلامی بنکاری کے خلاف اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ

    بینکاری بذات خود غیر اسلامی ہے۔ مزید کچھ کہنے کی کوئی گنجائش نہیں!
  15. arifkarim

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    ایزی قرآن و حدیث میں موجود ہے!
  16. arifkarim

    پاکستانی!

    طالبان اب "فوجی آپریشن" کے بعد متاثرین سوات کیلئے چندہ مانگنے پر مجبور ہیں:(
  17. arifkarim

    پی ڈی ایف کیسے لائوں

    یہاں اپلوڈ کرکے اسکا ربط دے دیں: http://www.scribd.com/
  18. arifkarim

    میدان جنگ

    جنگ شروع کرنے سے پہلے تیلی میں پھینکوں گا! :)
  19. arifkarim

    لوڈ شیڈنگ پر حکمرانوں،سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ افسران کے بیانات

    لوڈ شیڈنگ فوری ختم کی جائے : صدر زرداری اسلام آباد(خبرنگار+مانیٹرنگ ڈیسک +ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات ملکی صورتحال اور قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال ذرائع کے مطابق گذشتہ رات آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے صدر آصف علی زداری سے خصوصی ملاقات...
  20. arifkarim

    لوڈ شیڈنگ پر حکمرانوں،سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ افسران کے بیانات

    ملک سے دسمبرتک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، سید خورشید شاہ لاہور…وفاقی وزیرمحنت وافرادی قوت سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ دسمبرتک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں اس کیلئے وقت درکارہے۔یہ بات انہوں نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے زونل آفس لاہورمیں میڈیا سے گفت گو میں کہی۔انہوں...
Top