سود سے مکمل آزادی صرف ایک صورت میں حاصل ہو سکتی ہے، جب ہمارا بینکنگ نظام "روپیہ یا ڈالر" سود سے پیدا کرنا چھوڑ دے!
موجودہ دور میں تمام تر کرنسی نوٹس کا اجراء اُس ملک کے سینٹرل بینک سے ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی کو مکان خریدنا ہے تو وہ بینک سے کچھ رقم قرض لیگا۔ بینک یہ رقم اسکو ایک...