بھائی سونے اور اس سے وزنی دھاتوں میں یہ خاصیت ہے کہ یہ زمین پر بہت کم مقدار میںپائی جاتی ہیں۔ اور ٹریڈنگ کے اصول کے تحت نایاب چیزیں زیادہ قیمت رکھتی ہیں۔ اگر نایاب دھاتوں کو ایکسچینج کا اسٹینڈرڈ بنایا جائے۔ تو ٹریڈنگ میں سود سے مکمل آزادی حاصل ہو جائے گی۔ نیز ایک بینک کا ہر یوزر جب...