نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پشاور میں متواتر2دھماکے،2افراد جاں بحق،60زخمی

    آج ہی عبدالمجید بھائی بتا رہے تھے کہ قصہ خوانی بازار والا دھماکہ انکے صرف 100 میٹر کے فاصلے پر ہوا تھا! الحمدللہ بچت ہو گئی!
  2. arifkarim

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    ہاہاہاہا۔ آپکی اس بات سے مولانا عبدالرحیم گرین کا یہ خطاب یاد آیا جسمیں وہ خاندانی منصوبہ بندی کرنے والوں‌کو مغربی کوکا کولا جنریشن سے منصوب کر رہے تھے۔ جبکہ "اسلامی سوچ" فٹ بال ٹیم رکھنے والوں کو کٹر مسلمان!:grin: ہماری بربادی انہی علما کے کارن ہے!
  3. arifkarim

    اسلامی معیشت

    بھائی سیدھی سی بات ہے۔ یہ روپیہ کرنسی سب ڈرامہ ہے۔ جب آپ کسی چیز کی اصل قدر کو سونے اور چاندی سے ہٹا کر کاغذ کے نوٹوں میں سجائیں گے، تو مسائل آپکا پیچھا نہیں چھوڑیں گے! ایک زمانہ تھا کہ دنیا کی سب سے مضبوط کرنسی نوٹ "ڈالر "سونے میں تبدیل ہو جاتا تھا۔ آج فیڈرل ریزرو کے قیام کے بعد صرف سود میں...
  4. arifkarim

    چین: نو دولتیے کار سے مختلف کرتب دکھانے کا کھیل اپنا رہے ہیں

    جی ہاں اور اسکی وجہ سے مغرب میں لوگوں کو کھرک لگ گئی ہے!:)
  5. arifkarim

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    عبداللہ، یہ ٹکے کا گدھا کہاں سے لائے ہو؟ :grin:
  6. arifkarim

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    کیوں کیا مسلمانوں کے گریبان میں مسلمان نہیں جھانکے گے تو کوئی غیر بتائے گا کہ ہم میں بھی غلطی ظہور پا ہو سکتی ہے؟ یہ عجیب سوچ ہی مسلمانوں کی بربادی بنی ہے کہ ذرا سی تنقید پر تمام مسلمان اسکو کافر سمجھنے لگتے ہیں!
  7. arifkarim

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    ایک مزدور جسکے خود 4 بچے ہوں، بہنیں ہوں، ماں باپ ہوں- وہ اپنے زور بازو کیساتھ خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے ہی زندگی بسر کرتا ہے۔ اب اگر وہ اچانک بیمار پڑ جائے یا ہلاک ہو جائے تو سوائے خدا کے اسکے خاندان کو کون پالے گا؟ حکومت میں اسکا کوئی سسٹم موجود نہیں ہے۔ اگر رشتہ دار وغیرہ بھی مدد نہ کریں تو...
  8. arifkarim

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    میں نے پہلے بھی کہیں ذکر کیا تھا کہ پاکستان میں غربت کی اہم وجہ بے انتہا بڑھتی ہوئی آبادی بھی ہے۔ وسائل وہی ہیں جبکہ آبادی روز بروز ترقی کر رہی ہے۔ یہ بات سوچنے کے لائق ہے کہ جب ہم 1950 کی دہائی میں تمام عوام تک روٹی کپڑا اور مکان فراہم نہیں کر پائے تھے تو اب ، اپنی آبادی ڈبل کرنے کے بعد کیا...
  9. arifkarim

    لاہور 15 کی عمارت دھماکے کے بعد

    جیسا کہ کل بھی کہا تھا کہ یہ دھماکے معمول کا حصہ ہیں- آج ہی پشاور میں دو دھماکے ہوئے ہیں!
  10. arifkarim

    سوائن فلو وائرس( خنزیری زکام):ایک خوفناک عفریت

    سوائن فلو پر اب کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے- بوچھی آپ بغیر خوف کے جا سکتی ہیں!
  11. arifkarim

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    کیڑے ہر گوشت میں پڑتے ہیں۔ لیکن چونکہ سور اپنی غذا ہر گندگی سے لیتا ہے۔ لہٰذا اسکے گوشت میں پڑنے والے کیڑے زیادہ مقدار میں‌ہوتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق انکا سائز کئی کئی میٹر تک پہنچ جاتا ہے۔
  12. arifkarim

    ملک بھر میں شہری نظام حکومت جاری رکھنے کا فیصلہ

    زیادہ ڈنڈے پڑیں تو عادت پڑ جاتی ہے کھانے کی!
  13. arifkarim

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    اسکی بجائے اگر لائن ٹریکنگ سسٹم خرید لیتے تو انکی خفیہ کالز اور سیٹلائٹس کے ذریعہ انہیں ڈھونڈنا زیادہ آسان تھا!
  14. arifkarim

    سوئے ہوئے سیاستدان

    ہاہاہااہا، کیا ابھی بھی کسی تقریر کی ضرورت باقی ہے۔ میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں تقاریر سے!
  15. arifkarim

    چین: ٹریفک جام کا باعث بننے والے کو پل سے نیچے پھینک دیا گیا

    اسکو پڑھنے کیلئے بھی 45 منٹ چاہئیں جہ کہ میرے پاس نہیں ہیں!:(
  16. arifkarim

    بیچیں نہیں‌تو ’پھر اور کیا کریں‘

    اسلامی لوگ ہیں۔ کیا کریں۔ خدا پر بھروسہ کرکے پیدا کرتے جاتے ہیں کہ اللہ کی دین ہے۔ وہی پالے گا!
  17. arifkarim

    پاکستان کے خلاف طالبان کے پیچھے کون؟ ایک امریکی ریڈیو پروگرام پر فکر انگیز گفتگو

    بھارت کےاندر خود بے تحاشا مسائل ہیں۔ بھارتی حکومتوں کو اپنا بجٹ دوسرے ممالک کے اندر تخریب کاری کرنے کی بجائے اپنی فلاح پر خرچ کرنا چاہیے!
  18. arifkarim

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    جی یہ میتھ بسٹر میں دیکھ چکاہوں یہاں سے: انہوں نے جھنڈے اور پاؤں کے نشان والا دھوکہ تو جیسے تیسے حل کر لیا۔ لیکن فوٹوز میں مخالف زاویوں والے سائے کو غلط ثابت نہ کر سکے۔ بیشک انہوں نے ایک ہی لائٹ سورس کو بہت قریب رکھ کر ملٹی پل سائے حاصل کر لئے تھے۔ لیکن وہ یہ بھول گئے کہ سورج اور چاند کے...
  19. arifkarim

    چین: نو دولتیے کار سے مختلف کرتب دکھانے کا کھیل اپنا رہے ہیں

    چین مشرق میں ہوتے ہوئے ایک نیا مغرب بن رہا ہے!
  20. arifkarim

    امریکی ٹھمری

    پاک اٹامک کمیشن جو ایوب خان کے دور سے کام کر رہا ہے۔ اسکے شروع کرنے والے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام آج غداری و کفر کے فتوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے کسی تعلیمی نصاب میں‌انکا نام نہیں ہے۔ کیا یہی کافی نہیں ہے ثبوت کے طور پر کہ کرتا کوئی ہے لیکن بھرتا کوئی اور ہے!
Top