نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تصویر کا دوسرا رخ

    میری جمہوریت اور سرمایہ کاری کی پوسٹس پرخوب اعتراض کرتے ہو اور روزانہ طالبان کیخلاف ایک دھاگہ کھول لیتے ہو؟:confused: یہ اردو فارم ہے۔ اینٹی طالبان فارم نہیں ہے۔ یہ کام اپنے ڈیفنس فارم پر جاکر کرو۔۔۔۔۔;) نیز طالبان بھی Individuals ۔ ہمارے ہاں نو گیارہ کے بعد سے لاکھوں بے گناہ افراد طالبان کے...
  2. arifkarim

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    چاند پر اترنے والے Hoax کا جمہوریت یا سرمایہ داری سے کوئی تعلق نہیں۔ میں صرف متبادل انفارمیشن شیئر کرتا ہوں جسکے نتیجہ میں یہاں پر ’’مین اسٹریم‘‘ افرادکو چھینکیں لگ جاتی ہیں! یہ اسلئے ضروری ہے تاکہ تصویر کے متبادل رُخ دیکھ کر انسان خود فیصلہ کرے کہ جس علم کو وہ جامع اور مستند سمجھتا رہاہے۔...
  3. arifkarim

    سکرین ریکارڈنگ کے فری سوفٹویر

    نمبر 4 : Wink میرے خیال میں زیادہ آسان ہے!
  4. arifkarim

    پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

    اس طریقہ سے پکسل ریزولوشن اسکرین کے مطابق صرف 72 پکسلز تک رہ جاتا ہے۔ اگر حقیقتاً کسی پکچر کا سائز کم کرنا ہو تو IrfanView استعمال کریں: http://www.irfanview.com/
  5. arifkarim

    امریکی عورت کی آزادی اپنے جلو میں ناخوشی لائی ہے۔

    کسی بھی انسان کیلئے حقیقی خوشی کیا ہے؟ پہلے اسکا تعین کریں۔ بعض کے نزدیک خاندان، شہرت دولت ہی حقیقی خوشی ہوتی ہے۔ جبکہ دوسرے خوشی کا میٹر مختلف طریقوں سے ناپتے ہیں۔ مغرب نے پچھلے 40 50 برس میں عورت کی آزادی کے نام پر اسکو بازارکا ماڈل بنا دیا ہے۔ جس قدر فحاشی آج مغرب میں ہے۔ اسکا نام و نشان...
  6. arifkarim

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    بالکل۔ اور جب مغربیوں نے پوری دنیا پر جبراً یا سیاسی سازش کے تحت اپنا معاشی اور سماجی نظام ٹھونسا، اُسوقت بھی ہم یہ سوچ رہے تھے کہ آیا انکی پیروی کریں یا ’’اسلامی‘‘ طرز معاشرت قائم رکھیں۔ فی الوقت اسی شش و پنج کا شکار ہیں۔ :) جہاں تک چاند پر قدم رکھنے کے دھوکے کا تعلق ہے۔ تو اس سے نہ تو...
  7. arifkarim

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    بالکل، اسلئے شاید خلابازوں کی پھونکوں سے وہ امریکی جھنڈا لہرہا رہا تھا:thumbsdown: زمین کے مقابلے میں چاند کی کشش ثقل 6 گنا کم ہے۔ اسکے باوجود اگر خلابازوں کی چھلانگوں کا معائنہ تیز رفتار فوٹیج میں‌کیا جائے، تو وہ بعینہٖ زمین پر دوڑتے نظر آتے ہیں۔ ناسا کا خیال تھا کہ فوٹیج کی اسپیڈ ۵۰...
  8. arifkarim

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    آنحضور صللہعلیہسلم کے دور میں ایک چرواہا اپنی لاتعداد ریوڑ کی وجہ سے باجماعت نماز میں شرکت نہیں کرپاتا تھا۔ آپؐ ہر نماز کے بعد صحابہ سے اسکا حال دریافت فرماتے تھے لیکن کبھی بھی زبردستی اسکو باجماعت نماز میں نہیں دکھیلا۔ اگر آج کل کے طالبان ہوتے تو سزا کے طور پر اسکا پورا ریوڑ ہی لوٹ لیتے! ;)
  9. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کے بارے میں مدد درکار ہے

    انپیج 3 کا ڈیمو بیکار ہے۔ اسمیں بہت سے حروف کا م نہیں کرتے-
  10. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کے بارے میں مدد درکار ہے

    انپیج میں یہ فانٹ کام نہیں کر سکتا کیونکہ یہ اوپن ٹائپ ہے۔ جبکہ انپیج اپنے ذاتی فانٹس استعمال کرتا ہے۔ بھائی کیا آپنے محفل کی تھیم جمیل نوری نستعلیق میں کی ہوئی ہے؟ اگر نہیں تو عین نیچے دائیں جانب کلک کرکے تھیم منتخب کر لیں:
  11. arifkarim

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    قدرتی طور پر پھر "عملی" رغبت بھی فرنگیوں کی طرف ہو جاتی ہے:grin:
  12. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کے بارے میں مدد درکار ہے

    بہتر، ویسے ابھی تک نبیل بھائی نے اپنا شاعری فارمیٹنگ والا پروٹو ٹائپ ریلیز نہیں کیا ہے۔ آپکی شاعری کو اسکی مدد سے 4 چاند لگ جائیں گے!
  13. arifkarim

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    سوویت یونین بہت سے موقعوں پر خاموشی اختیار کر گیا تھا، جسکا ثبوت انکی خفیہ ڈیپارٹمنٹ KGB کی فائلز سے بہت بعد میں معلوم ہوا۔ KGB نے جہاں اُڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق سے متعلق معلومات کو راز میں رکھا۔ وہیں امریکی فراڈز کو بھی کسی خاص منطق کے تحت منظر عام پر نہیں لایا گیا۔ مختلف ڈاکومنٹریز کے...
  14. arifkarim

    مائکروسافٹ آفس ۲۰۱۰ میں ایڈوانسڈ ٹائپوگرافی فیچرز!

    جی ہاں۔ خدا خدا کرکے مائکروسافٹ کی اکڑ ٹوٹ گئی اور انہوں نے اڈوبی انڈیزائن اور لیٹکس جیسے ایڈوانسڈ پبلشنگ پروگرامز کا مقابلہ کرنے کیلئے ’’مجبوراً‘‘ آفس ۲۰۱۰ میں ایڈوانسڈ ٹائپوگرافک فیچرز کا اضافہ کر دیا ہے: یہ ٹیکنیکل ورژن یہاں سے اتارا جا سکتا ہے...
  15. arifkarim

    بہادربنت سوات نے فائرنگ کر کے 5 طالبان مار ڈالے

    وزرا ءکو کون مار سکتا سوائے عزرائیل کے؟:chatterbox:
  16. arifkarim

    ان پیج کی مشکل

    میرے خیال میں یہ نئے صارف ہیں۔ آہستہ آہستہ سب سمجھ جائیں گے!
  17. arifkarim

    محفل کی تاریخ کو کیا ہوا؟

    اچھا یعنی مسئلہ ترجمہ کی فائل میں ہے اور میں اسے بگ سمجھ رہا تھا! :tongue:
  18. arifkarim

    پاکستانی ریلوے کے اہلکاروں کا ٹکٹوں میں کرپشن

    ہاہاہا تو کیا باقی رستہ پیدل جاتے؟
  19. arifkarim

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    یہ سیاسی اسلام ہے۔ میں ایک جامعہ کو جانتا ہوں جہاں ڈنڈے کے زور پر نماز پڑھائی جاتی ہے! :)
  20. arifkarim

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    :biggrin: :grin: :applause: میرے پاس ان سازشی کہانیوں کا انبار لگا ہوا ہے۔ ویسے انکو پبلک تک لانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔ کیونکہ ہم بچپن سے ہی ایک ایسے تعلیمی ماحول سے گزرے ہیں جہاں صرف "مین اسٹریم سائنس و میڈیا" کے علاوہ کسی اور سورس آف انفارمیشن پر یقین نہیں کیا جاتا ۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری...
Top