آسانی کس طریقے میںہے؟ کیا ایک ایکسٹرنل ٹیکسٹ فائل (جسمیں لاکھوں کی تعداد میں الفاظ ہوں) کو پروگرام میں استعمال کرنا زیادہ آسان ہوگا یا بلٹ ان ڈیٹا بیس کو؟ آؤٹ پُٹ تو بہرحال ہمیں وولٹ کیلئے ہی چاہیے ہوتا ہے، چاہے وہ سمپل ٹیکسٹ فائل میں ہو یا ایکسل فائل میں۔