نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    ہاہاہا، بجلی کی کمی ڈیم بنانے کے بعد پوری ہوگی۔ بیانات دیکر نہیں!
  2. arifkarim

    پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا

    لیکن اگر سب ڈالرز کے حصول کیلئے کیا جا رہا ہو تو عذاب کو خوش آمدید کہیں!
  3. arifkarim

    افسروں کی زیرسرپرستی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی جسم فروشی کا انکشاف

    مولوی کا کام صرف دینی امور و روایات کا علم عوام تک پہنچانا ہے۔ مولوی کو سیاست میں‌کودنے کا حق کسنے دیا ہے؟
  4. arifkarim

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    نئے فرقے اور جماعتیں بنانا آجکل سب سے آسان کام ہے۔ جبکہ دو کو واپس متحد کرنا کٹا چونے کے مترادف!
  5. arifkarim

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    آپکی نفسیات غلط ہے۔ میں تو اپنی مذمت سُن کر بھی خوش ہوتا ہوں۔ یوں اصلاح اور نئے آئیڈیاز کا موقع ملتا ہے۔ جو شخص اپنی تنقید نہیں سُن سکتا ، وہ انسان نہیں بلکہ فرشتہ ہے!
  6. arifkarim

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    کیوں کیا شریعت والا تھپڑ "روئی" کے ہاتھوں سے مارتے ہیں؟:)
  7. arifkarim

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    واہ! آپکی ہمت کی داد دینی پڑے گی۔ ویسے ایک چیز نوٹ فرمالیں کہ یہ محفل "علوم" کا کیٹلاگ نہیں بلکہ لوگوں کی "آراء" کا کیٹلاگ رکھتی ہے! ;)
  8. arifkarim

    پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا

    اور یہ ڈالرز امریکی بینکرز پریکٹیکلی "ہوا" سے چھاپتے ہیں ۔ بالکل ویسے ہی جیسا "خدا" بغیر کسی شےسے پیدا کرتا ہے!;)
  9. arifkarim

    میرے ساتھ نہیں کی چنگی

    آہاہاہا۔۔۔ بہت خوب جناب!
  10. arifkarim

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    ہی ہی ہی، بھائی ہماری قوم کا حال تو یہ ہے کہ محترمہ بی بی کی موت کے بعد زرداری پارٹی کو دھوم دھڑلے سے ووٹ ڈالے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ زرداری سے بڑا کرپٹ انسان پاکستان تو کیا دنیا میں کہیں نہیں ملے گا! لیکن کیا کریں۔ جذباتیات تو خون میں رچے بسے ہیں۔ نتیجہ وہی ہوا۔ زرداری آئین کے تحت یا دھاندلی...
  11. arifkarim

    گوگل سے بہتر تھری ڈی میپ

    اس قسم کی 3D ٹیکنالوجی ہم ناروے میں استعمال کرتے ہیں جسے سویڈش ڈیفنس نے تخلیق کیا ہے۔ اوسلو کا 3D نقشہ یہاں دیکھ سکتے ہیں: http://kart.finn.no/3d/
  12. arifkarim

    پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام

    ہاہاہا، جناب یہ گوگل کا سیٹلائیٹ کیا کرے گا۔ امریکی دفاع کے پاس اپنے سیٹلائیٹس ہوتے ہیں!
  13. arifkarim

    پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام

    جسکے جواب میں میں نے کہا تھا کہ انکو سیٹلائٹس کی مدد سے ٹریس کرنا بہت آسان ہے۔ اور اسکا ثبوت آج مل گیا!
  14. arifkarim

    امریکی اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ‘ نیویارک ٹائمز

    ظاہر ہے اسلحہ خود ہی بیچتے ہیں۔ اور الزامات پر سے نظر چرانے کیلئے"غلطی" کا لفظ لگا دیا۔ میرے خیال میں امریکی سیاسیات کو سمجھنے کیلئے نفسیات پر عبور حاصل کرنا زیادہ ضروری ہے!:)
  15. arifkarim

    تلاش گمشدہ ہارڈ ڈسک

    یہ یقیناً چین یا رُوس کی کارستانی لگتی ہے!
  16. arifkarim

    تاریخ کنورٹر

    شمشاد بھائی، اسے یہیں پوسٹ کر دیں۔ کیا یہ مُفت نہیں ہے؟
  17. arifkarim

    درگاہ عبداللہ شاہ غازی کے قریب منشیات کے اڈے

    ہاہاہہااہاہاہاہااہہااہا، میں‌ساجد کی بات سے متفق ہوں۔ انہی درباہوں اور مزارات کے بنانے کی وجہ سے ہم ان قبروں کو پوجتے ہیں اور اسکی سزا ساتھ میں ہونے والے دھندے کی صورت میں کاٹ رہے ہیں! شرک سے بڑا اور کوئی گناہ نہیں اور اگر کسی کی قبر کو پوجنا مقصود ہوتا تو سب سے بزرگوار قبر مبارک تو خود...
  18. arifkarim

    شاکر القادری صاحب پر بنائی گئی پینٹگ کا عکس

    مغل بھائی تو قادری صاحب کے دیوانے ہی ہو گئے ہیں!:)
Top