بہت اچھی شیرینگ ہے جناب۔ اسی ضمن میں ایک لطیفہ یاد آیا:
ایک پٹھان نے کسی مولوی صاحب سے سُنا کہ جسکو کلمہ نہیں آتا وہ کافر اور واجب القتل ہے۔ پٹھان جی بڑا سا چُھرا لے کر "مشن" پر نکلے۔ رستے میں جو پہلا شخص ملا تو اسکو سڑک پر گرا لیا اور بولے: "کلمہ پڑھ"۔ وہ آدمی اچانک اس آفت سے پریشان ہو گیا...