تیسری جنگ عظیم، لیکن پانی کیلئے!

arifkarim

معطل
اگلی جنگ عظیم تیل کیلئے نہیں، شاید پانی کے حصول کیلئے ہو۔ کیونکہ ترقی پزیر ممالک سے پانی رفتہ رفتہ ایکسپورٹ ہو رہا ہے۔ نیز ترقی یافتہ ممالک کی طرف سے دی جانے والی جعلی امداد حقیقت میں انکے لئے مزید منافع کا باعث بنتی ہے۔ کیونکہ جتنی زیادہ امداد ملے گی۔ سود بھی اتنا زیادہ ہوگا۔ اور ظاہر ہے اسکو چکانے کیلئے ملک کو اپنے قدرتی وسائل زیادہ سے زیادہ ایکسپورٹ کرنے ہوں گے!:rollingonthefloor:

ثبوت کیلئے دیکھئے یہ بہترین ڈاکومنٹری:

http://www.bluegold-worldwaterwars.com/
 
Top