انتہائی افسوس۔ ایک لمبے عرصہ تک نادرا / نیکوپ کارڈ بیرون مماک میں رہنے والوں کیلئے آن لائن بن رہا تھا۔ لیکن کمبختوں نے حال ہی میں یہ سروس مکمل طور پر بند کردی ہے۔ تفتیش کرنے پر پتا چلا کہ ہمارے مہاجرین بھائی "افغانیوں" نے بیرون ممالک سے اپنے آپکو پاکستانی ظاہر کرکے کارڈز بنوانے کا سلسلہ شروع...