Britains Got Talent 2009 میں ڈرامہ!

arifkarim

معطل
کل برطانیہ کے انتہائی مشہور لائو شو Britains Got Talent کے آخری سیمی فائنل میں تماشہ کھڑا ہو گیا جب ایک دس سالہ سنگر ہالی اسٹیل گانے کے بول بھول گئیں اور اسٹیج پر کروڑوں لوگوں کے سامنے رونا شروع کر دیا:
جسکے بعد شو کے پریزنٹرز اور جج کو اسکو دلاسا دینے کیلئے شو روکنا پڑا :(
لیکن پھر بریک کے بعد اسنے ایسی پرفارمنس پیش کی کہ ججز کو اسے فائنل میں بھیجنے پر مجبور کر دیا:
 
Top