یہ کنٹرولڈ زندگی، مغرب کی طرف سے آئی ہے۔ حالانکہ انسان آزاد ہے اور اپنی خواہشات و فیصلے خود کر سکتا ہے۔
مذہب، معیشت اور معاشرہ اسکو باندھ کر غلام بنا کر رکھتا ہے، جبکہ وہ مرتے دم تک اپنے آپکو آزادو کامیاب تصور کرتا ہے! :)
طائف حسین کی قومی اسلیکشن کے گن گانے والوں کیلئے پیغام ہے کہ موصوف اپنے خاندان سے لیڈر نہیں چنتے۔ بلکہ گلیوں کے غنڈہ ترین افراد میں سے چنتے ہیں۔ ظاہر ہے ایک خاندان میں تمام غنڈے دستیاب ہونا ناممکن ہے۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔ جی ہاں امریکہ تو کب کا دیوالیہ ہو چکا ہے۔۔۔ ہر ماہ امریکی فیڈرل ریزرو مکمل اکانمی کلاپس سے بچنے کیلئے کھرب ہا ڈالرز" پرنٹ" کر رہی ہے۔ 2001 کے بعد سے ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔
پورا ملک سودی شکنجہ میں جکڑا ہوا ہے۔ آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔