نتائج تلاش

  1. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انڈیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے!!!! :)
  2. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    اب انڈیا اور بنگلہ دیش کی باری ! :)
  3. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آسٹریلیا کی عبرت ناک شکست! ویسٹ انڈیز کی شاندار جیت۔۔۔۔۔ فائنل اسکور: 172/3 !
  4. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    لگتا ہے ویسٹ انڈینز قسم کھا کر آئیں ہیں کہ انہوں نے آج آؤٹ نہیں ہونا!:)
  5. arifkarim

    اسلام آباد میں ریسکیو15 کے دفتر کے گیٹ پرد ھماکہ

    دوبارہ؟ کیا کچھ عرصہ پہلے لاہور کے ریسکیو 15 پر دھماکہ نہیں ہوا تھا؟
  6. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    5 اوورز میں 71 اسکور، لاجواب!
  7. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آسٹریلنز کو کو کالی آندھی سے خوب مار پڑ رہی! ہر بال پر چوکا، چھکا اور نوبالز، ہاہاہاہا!
  8. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    169/7 آسٹریلیا کی اننگز ختم ، اب کالی آندھی کی باری ہے!
  9. arifkarim

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    :) اتنی جلدی کیا ہے؟ آپکی تو حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔۔۔۔
  10. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ویسٹ انڈیز کی فیلڈنگ پاکستان جیسی ہو گئی ہے۔۔۔۔ البتہ بالنگ بہت زبردست ہے!
  11. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    15/3 یہ آسٹریلیا کو کیا ہو گیا ہے بھائی؟
  12. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آسٹریلیا 3/2 اسکور، دوسرا اوور!
  13. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہاہاہاہا، کالی آندھی نے پہلے ہی اوور میں آسٹریلیا کی 2 وکٹیں اڑا دیں!!!!!!!!!!!
  14. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آج کا تباہ کن میچ آسڑیلیا اور کالی آندھی کے درمیان شروع ہو گیا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے!
  15. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    جی ہاں۔ آج کے میچز بھی بہت مزیدار ہوں گے!
  16. arifkarim

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    شکریہ مکی۔ اتار کر چیک کرتا ہوں!
  17. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ہالینڈ کی پہلے میچ میں انگلینڈ کیخلاف شاندار فتح! اس بارمقابلہ ڈٹ کر ہوگا!
Top