نتائج تلاش

  1. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    یا پھر سردی کی وجہ سے کرکٹ (کیڑے) پاجامے میں گھس گئے تھے اور یوں پچ پر کھڑا ہونا مشکل ہو گیا تھا! :)
  2. arifkarim

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ

    شکریہ راسخ، میں نے فائلز اتار لی ہیں!
  3. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    بالکل صحیح فرمایا۔ شعیب اختر اور عمران نظیر جیسے بہترین پلیئرز کو شامل ہی نہیں کیا گیا۔ پھر اندھا آفریدی اور مصباح کی بیٹنگ بھی کچھ خاص نہیں تھی۔ یونس خان کپتانی کیلئے موزوں نہیں ہے۔ پچھلے سال تو پھر پاکستان فائنلز تک پہنچ گیا تھا۔ امسال تو سپر 8 تک پہنچنا ناممکن نظر آرہا ہے!
  4. arifkarim

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    ماوراء آپی کی خواہش پر کچھ مزید ایوارڈز شامل کروانا چاہتا ہوں: 1۔ فانٹ سازی و ٹائپوگرافی میں معاون رکن 2۔ انفارمیشن و ٹیکنالوجی کی خبریں پوسٹ کرنے والا بہترین رکن 3۔ بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن ۔۔۔۔ یہ صرف ذاتی رائے ہے، انکے ٹائٹلز بدلنے کی گنجائش موجود ہے!
  5. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    فضول ٹیم پر لعنت ہے۔ ا ب مجھے توقعات ساؤتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز سے ہیں!
  6. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    کمبخت بیٹسمین!
  7. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    جی ہاں۔ اگر انگلینڈ ہار گیا تو ٹورنمنٹ سے باہر ہو جائے گا!
  8. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    میرا نہیں‌خیال ہاکستان 186 بنا پائے گا۔ فیلڈنگ کی طرح ہمارے بیٹسمین بھی تھکے ٹوٹے ہیں!
  9. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    ایک اور کیچ ڈراپ! :mad:
  10. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    کیسی بکواس فیلڈنگ ہے سبکی!
  11. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    زبردست۔ ایک اوور میں دو وکٹیں!
  12. arifkarim

    یورپ کے " بر اعظمی انتخابات " 2009

    یہ New World Order کے انتخابات ہیں۔ اگر کسی کو ہش ہو تو سمجھ جائے گا!
  13. arifkarim

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    سوئے ہوئے کو تو بندہ جگائے، جاگے ہوئے کو کیسے جگائے؟
  14. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا ہے!
  15. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    کل کا میچ انگلینڈ اور پاکستان، ایک فیصلہ کن میچ ہوگا۔ انگلینڈ کو سپر 8 میں جانے کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے!
  16. arifkarim

    Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

    السلام علیکم، ماہرین معاشیات و تاریخ سے معروف بینک BCCI کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ اسکے قیام و اختتام وغیرہ تک۔ چونکہ یہ بین الاقوامی عظیم بینک ایک پاکستانی بینکر نے شروع کیا تھا اسلئے مجھے امید ہے کہ یہاں پر کوئی نہ کوئی ضرور اسکو ’’ذاتی‘‘ پر جانتا ہوگا! میں نے ویب پر سرچنگ وغیرہ کی ہے،...
  17. arifkarim

    سوات کے لوگوں کی نقل مکانی کےبعد کا تصویری جائزہ!

    انتظامیہ کا فقدان!:(
  18. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پہلی ایننگز ختم، انڈیا کا اسکور: 180/5 ۔۔۔۔ اب بنگلہ دیش کی باری!
  19. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انڈیا: 59/1 اسپن بال پر آؤٹ!
  20. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    میچ تو جاری ہے۔۔ انڈیا لیڈ کر رہا ہے!
Top