نتائج تلاش

  1. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انڈیا جیت ہی گیا ہے۔ آج کے میچ تو ٹائم کا ضیاع تھا!
  2. arifkarim

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    بھائی بہت ماہر ہوںگئے۔:) بہت پیارا ٹیمپلیٹ استعمال کیا ہے۔ فانٹ بھی تو نستعلیق کر دیں نا!
  3. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    11 اوورز میں 110 اسکور، کیا شاندار بیٹنگ ہے سری لنکا کی!
  4. arifkarim

    پیشہ ور قاتلو، تم سپاہی نہیں۔۔۔ (وڈیو نظم)

    غلطیوں سے مزید غلطیاں کرنا ہمارا مقدر ہے!
  5. arifkarim

    کون کون سی بڑی ویب سائٹس علوی نستعلیق استعمال کر رہی ہیں؟

    اردو نستعلیق کی یہ ترقی بہت خوش آئین بات ہے!
  6. arifkarim

    ! ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہولناک تباہی !

    طرز زندگی سے مراد معاشی زندگی ہے۔ کیونکہ یہ تمام ممالک میں‌یکساں ہے!
  7. arifkarim

    ہم سولہ کروڑ عوام اور قیادت

    جی اور پھر ایک دوسرے اور چلیں گے :)
  8. arifkarim

    شرپسندوں‌کی کمر توڑ دی ہے‘ گیلانی

    جی بالکل۔ اور ساتھ میں عوام کی کمر بھی توڑ دی ہے!
  9. arifkarim

    محفل کی رفتار پھر سست!

    ابھی ایرر 500 آیا:(
  10. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    69/0 6 اوورز میں
  11. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    سری لنکا کالی آدھی کی دھلائی کر رہا ہے!!!:)
  12. arifkarim

    مچھیرے نے مچھلیوں کی بجائے میزائل کا شکار کرلیا

    جو بوؤں گے وہی کاٹیں گے!
  13. arifkarim

    ڈسکہ: منڈیکی گورائیہ میں بندریا نے کتے کے بچے کو جنم دیا۔

    ہاہاہا، شاید کسی کتے کا بچہ اٹھا لائی ہوگی اور جاہل لوگوں نے اسکو اسکا بچہ بنا دیا!!!
  14. arifkarim

    نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

    الطاف بھائی شاید پارٹی قانون روز پڑھتے ہیں کیونکہ انکو یاد ہی نہیں رہتا! جبکہ عمران خان ک ابھی تک یاد ہے!
  15. arifkarim

    پشاور میں‌دھماکہ ‘ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

    کوئی باات نہیں۔۔۔۔ دھماکے کے بعد ملبہ اٹھانے والوں کو روزگار تو ملے گانا!
  16. arifkarim

    ! ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہولناک تباہی !

    فرق کیا رہ گیا ہے؟ مشرقی چین و کوریا ہو یا مغربی یورپ و امریکہ؟ طرز معیشت و زندگی تو ایک ہی ہے نا۔۔۔۔ Globalization
  17. arifkarim

    محفل کی رفتار پھر سست!

    شکریہ۔ میں سمجھ رہا تھا شاید صرف میرے کمپیوٹر پر کوئی مسئلہ ہے:)
  18. arifkarim

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    صرف نامنیشن دی ہے۔۔۔۔ مجھے پتا ہے آپنے کونسا جیت جانا ہے؟!;)
  19. arifkarim

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    کیا ہوگیا؟ اپنا کیا ہوا کام بھول گئے؟ یاد کرو امسال آپنے اردو کمپیوٹنگ کیلئے بلاگز و سیڈیز بنا بنا کر ہمیں خوب نیچا دکھایا ہے! :grin:
  20. arifkarim

    ! ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہولناک تباہی !

    اگر ہمنے اپنا طرز ندگی نہ بدلا تو یہ دنیا آئندہ صدی تک کھنڈرات بن سکتی ہے!:eek: ثبوت اس بہترین ڈاکومنٹری میں‌دیکھیں جسمیں 60 سے زائد ممالک کے فوٹیج شامل ہیں!:
Top