! ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہولناک تباہی !

arifkarim

معطل
اگر ہمنے اپنا طرز ندگی نہ بدلا تو یہ دنیا آئندہ صدی تک کھنڈرات بن سکتی ہے!:eek:
ثبوت اس بہترین ڈاکومنٹری میں‌دیکھیں جسمیں 60 سے زائد ممالک کے فوٹیج شامل ہیں!:
 
درست ہے
مگر انڈونیشیا، ملائیشیا، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، نیپال وغیرہ کی طرز زندگی مدرپدر ازاد مغربی طرززندگی سے کہیں‌بہتر اور مختلف ہے۔
 

arifkarim

معطل
درست ہے
مگر انڈونیشیا، ملائیشیا، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، نیپال وغیرہ کی طرز زندگی مدرپدر ازاد مغربی طرززندگی سے کہیں‌بہتر اور مختلف ہے۔

طرز زندگی سے مراد معاشی زندگی ہے۔ کیونکہ یہ تمام ممالک میں‌یکساں ہے!
 
معاشی طرز زندگی بھی بہت یکساں نہیں‌ہے
یورپ میں‌عورت منڈی کی جنس ہے یہی حال امریکہ میں‌ہے
مگر جن ممالک کا میں‌نے لکھا ہے وہاں‌اب بھی عورت منڈی کی جنس نہیں‌ہے۔ ہاں کوشش ضرور ہورہی ہے۔
 
Top