نتائج تلاش

  1. arifkarim

    محفل کی رفتار پھر سست!

    نئے موڈز کیساتھ چھیڑ چھاڑ کے بعد آج صبح سے محفل کی رفتار پھر سسسسست ہو گئی ہے۔۔۔۔:( ناظمین متوجہ ہوں!
  2. arifkarim

    شرارتی بچے

    :grin: I hate Life ہونا چاہئے تھا!
  3. arifkarim

    مکہ زمانہ قدیم!

    ہمم شاید یہ اس وقت کی بات ہے جب تیل نہیں‌نکلا تھا!
  4. arifkarim

    کلک بینک

    نہیں‌بھائی۔ میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ آمدنی کن ذرائع سے ہوتی ہے؟ حرام حلال میرا موضوع بحث نہیں ہے۔۔۔
  5. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    چلو، دونوں ہی سپر 8 میں تھیں۔ مقابلہ بے فائدہ تھا!
  6. arifkarim

    یہ نفرت کیوں۔۔۔۔ (اوریا مقبول جان)

    سیاسی کالم ہے۔ حقیقت سے کوئی تعلق نہیں!
  7. arifkarim

    نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

    جی ہاں یہ قرآن کی آیت کی طرح ایک ہی کلپ نہ پیش کریں!
  8. arifkarim

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    کیونکہ مسلمان تاریخ نہیں جانتے!
  9. arifkarim

    وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند

    امریکہ و یورپ والے "بچوں کے جنسی استحصال کی تصاویر " پر تو خوب شور مچاتے ہیں لیکن اپنے ہی علاقوں میں فحاشی اور پراسٹیٹوشن نظر نہیں‌آتی!
  10. arifkarim

    کلک بینک

    اشتہارات کی آمدنی کس حد تک جائز ہے؟!:)
  11. arifkarim

    ہم سولہ کروڑ عوام اور قیادت

    اگلے چند سالوں میں بیس کروڑ!
  12. arifkarim

    تبدیلی محفوظ نہیں ہوتی

    آپ شاید ڈیپ فریز جیسا سافٹوئیر استعمال کر رہے ہیں۔
  13. arifkarim

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کے درجات بلند کرے!
  14. arifkarim

    برٹش میوزیم (لندن)

    یہ میں نے کچھ سال قبل دیکھا تھا۔ بہت بور تھا :(
  15. arifkarim

    کون کون سی بڑی ویب سائٹس علوی نستعلیق استعمال کر رہی ہیں؟

    وائس آف امریکہ- اور بھی بہت سی سائٹس ہیں۔ http://www.google.no/search?hl=no&q=alvi+nastaleeq&meta=&aq=0&oq=
  16. arifkarim

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    اڈوب اکروباٹ 9 میں تصاویر کو آٹو کمپریس بھی کیا جا سکتا ہے۔
  17. arifkarim

    Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

    bcci اور آغا حسن عابدی دونوں کو۔۔۔ اصل میں اس بینک کے ڈوبنے اور اسکے آپریشنز سے متعلق بہت سی متضاد باتیں نیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔ اسلئے میں نے اہل دانش سے یہاں پر یہ سوال کیا تھا۔۔۔۔:)
  18. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    شکر ہے بچہ ٹیم سے تو کم از کم جیتے۔ مجھے تو آئیرلینڈ والا خوف لاحق ہو گیا تھا!
  19. arifkarim

    انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 48رنز سے شکست

    بالکل، جتنی عیاشی کر سکتے تھے حکومتی خرچے پہ، وہ تو کر لی ہے۔ اب لوٹ کے بدھو گھر کو آتے ہیں:rollingonthefloor:
Top