Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

arifkarim

معطل
السلام علیکم،
ماہرین معاشیات و تاریخ سے معروف بینک BCCI کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ اسکے قیام و اختتام وغیرہ تک۔ چونکہ یہ بین الاقوامی عظیم بینک ایک پاکستانی بینکر نے شروع کیا تھا اسلئے مجھے امید ہے کہ یہاں پر کوئی نہ کوئی ضرور اسکو ’’ذاتی‘‘ پر جانتا ہوگا!
میں نے ویب پر سرچنگ وغیرہ کی ہے، لیکن زیادہ تفصیلی (اندر کی)معلومات نہیں مل سکی ہیں۔ :) براہ کرم میری مدد فرمائیں۔

وکی پیڈیا پر:
http://en.wikipedia.org/wiki/Bank_of_Credit_and_Commerce_International
 
ابو کاشان

محفلین
یہ پوسٹ اس دھاگے کو اوپر لانے کے لیئے ہے۔ ویسے یہ معلومات کافی مددگار ہو سکتی ہیں۔
 
محمدصابر

محفلین
جب یہ بنک ڈوبا تھا تو اُردو ڈائجسٹ والوں نے بڑی تفصیل سے ایک فیچر دیا تھا اگر کسی لائبریری سے رجوع کریں‌تو وہ مل ہی جائے گا۔
 
arifkarim

معطل
کس کو ذاتی طور پر جانتا ہوگا؟ بی سی سی آئی کو یا آغا حسن عابدی کو؟ آغا حسن عابدی کو مشتاق احمد یوسفی صاحب ذاتی طور پر جانتے ہیں۔ آغا حسن عابدی پر دیکھیے ویکیپیڈیا۔

bcci اور آغا حسن عابدی دونوں کو۔۔۔ اصل میں اس بینک کے ڈوبنے اور اسکے آپریشنز سے متعلق بہت سی متضاد باتیں نیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔ اسلئے میں نے اہل دانش سے یہاں پر یہ سوال کیا تھا۔۔۔۔:)
 
کعنان

محفلین
بی سی سی آئی

السلام علیکم

جناب بی سی سی آئی بینک کے لیے آپ نے انفارمیشن مانگی تھیں ہر فارم میں جا کے تو اس کے متعلق میں نے تفصیل سے ایک فارم میں آپ کو جواب لکھا تھا لنکس کے ساتھ

کسی بھی فارم میں دوسرے فارم کا نام نہیں لکھا جاتا آپ وہ جا کے دیکھیں آپ کو انفارمیشن مل جائے گی

متحدہ العرب الامارات میں دو بینک تھے
بی سی سی آئی ( انٹرنیشنل )
بی سی سی ای ( الامارات )

جب یہ بینک ڈفالٹ ہوا تھا تو بی سی سی ای ، شیخ زاید بن سلطان نے اپنے زاتی پیسے سے سب کسٹمر کو کلیئر کر دیا تھا اور بینک بند ہو گیا تھا

بی سی سی آئی نے جن کو قرضے دیے ہوئے تھے ان کی سنگی پر انگوٹے رکھ کے اپنی رقم واپس لے لی تھی اور جن کے ان بینک میں رقوم جمع تھیں وہ ہڑپ کر گئے تھے

جس پاکستانی نے یہ بینک شروع کیا تھا اس پر کچھ عرصہ پہلے ایک فلم بنی تھی جس میں انہوں نے دکھایا تھا کہ اس پاکستانی کے ساتھ اور اس کی فیملی کا ساتھ کیا کیا ظلم ہوا تھا اور اس کا ایک بیٹا بڑا ہو کے اپنے باپ پر لگے ہوئے گناہوں کا حساب لیتا ھے اور وہ سب کچھ بے نقاب کرتا ھے جس پر اس کے باپ پر جھوٹا الزام لگا کے اس کی مجرم قرار دیا گیا تھا
اب یہ مجھے نہیں یاد کہ فلم کونسی تھی لیکن دیکھی ضرور تھی بی سی سی آئی کا حالات جاننے کے لیے

والسلام
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم
آپ کے لیے عرض ھے کہ ان کے بارے میں جاننے سے گریز کریں آپ کو تو کچھ نہیں ہو گا لیکن جو دوسروں کو خوام خواہ میں مشکل ہو جائے گی کیونکہ ان چیزوں پر کوڈ لگے ہوتے ہیں
یہ لنکس ہیں اس میں آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد آپ کو مزید جاننے کی ضرورت نہیں پڑے گی

کچھ عرصہ پہلے کراچی کے ایک مسٹر پراچہ کے ساتھ بھی کچھ اسی طرح ہوا وہ کراچی سے بینکاک کی فلائٹ پر روانہ ہوا اور کتنے مہینے یہ نہیں پتہ چل سکا کہ وہ کہاں ھے اس کو سی ائی اے والے امریکہ لے گئے تھے وہ اور اس کے بیٹا پر بھی اسی طرح کا الزام ثابت ہوا دونوں میں سے ایک کو سزا ہو چکی ھے اور ایک پر ابھی مقدمہ چل رہا ھے

اب تو پاکستان میں بھی کسی کو پھسانا ہو تو اس پر یہ الزام آسانی سے لگا کے اس کو امریکہ کے حوالے کر کے پیسے پٹور لیے جاتے ہیں

اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین

والسلام

http://images.google.co.uk/imgres?i...=/images?q=AGHA+HASSAN+ABIDI&gbv=2&hl=en&sa=G

http://images.google.co.uk/imgres?i...HASAN+ABIDI&gbv=2&ndsp=18&hl=en&sa=N&start=90
 
arifkarim

معطل
السلام علیکم
آپ کے لیے عرض ھے کہ ان کے بارے میں جاننے سے گریز کریں آپ کو تو کچھ نہیں ہو گا لیکن جو دوسروں کو خوام خواہ میں مشکل ہو جائے گی کیونکہ ان چیزوں پر کوڈ لگے ہوتے ہیں

شکریہ۔ یہ کوڈ لگنے کی وضاحت فرمائیں گے؟
 
کعنان

محفلین
شکریہ۔ یہ کوڈ لگنے کی وضاحت فرمائیں گے؟

السلام علیکم

کوڈ کیا ہوتا ھے

مثلاً جتنے بھی اردو فارمز ہیں اس میں پروگرامر نے کچھ اس طرح کی ساٹنگ کی ہوتی ھے کہ جتنے بھی فہش الفاظ یا گالیاں ہیں ان کو کوڈ اپ کیا ہوتا ھے
جب کوئی یوزر انجانے میں کوئی بھی ایسا لفظ لکھتا ھے تو وہاں وہ لفظ کی جگہ سٹار بن جائے گا

ٹھیک اسی طرح تخریب کاری یا اس کے ملتے جلتے جتنے بھی الفاظ ہیں جو میں یہاں نہیں لکھنا چاہتا وہ سارے کوڈاپ ہیں ، جب بھی کوئی بندہ مغرب میں ان کو سرچ کرتا ھے تو اس کے لیے بہت مشکلات ہو جاتی ہیں
اب اس بندے نے کچھ بھی نہیں کیا ہوتا تو وہ اس کو ٹریس کرنا شروع کر دیتے ہیں
3 سال پہلے کی بات ھے مجھے ایک مرتبہ لیٹر آ گیا تھا کہ لیٹر ملتے ہی فون کرو اور ہیں ریزن بتاؤ نہیں تو فوراً ایکشن لیا جائے گا
اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں ہونے چاہیے

اس طرح کے انگنت واقعات ہیں جو یہاں ہو چکے ہیں
اس لیے ان باتوں سے پرہیز ہی کیا جائے تو اچھا ھے

والسلام
 
فرخ منظور

لائبریرین
کمال ہے۔۔۔ مغرب میں‌بہت سخت مانٹرنگ ہوتی ہے کہ لوگ کیا سرچ کرتے ہیں!

سائنسدان کی سائنس پھر یہاں فیل ہو گئی۔ ;) بھائی یہ تو کمپیوٹر سائنس کے ایک بچے کو بھی پتہ ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ مغرب کی ویب سائیٹس آپ کو اتنی مفت سہولتیں کیوں دے رہی ہیں؟ صرف دنیا کی عوام کو مانیٹر کرنے کے لئے۔
 
سخنور بھائی
آپ نے اچھا کیا جو میری جگہ یہ جواب دے دیا بالکل ٹھیک کہ بچے بچے کو پتہ ھے لیکن کچھ بڑوں کو نہیں پتہ۔ چاچا نو دو گیارہ اور اس سے ملتی جلتی چیزوں کو چھوڑ کے کسی چیز پر پابندی نہیں

پاکستان میں نادرا کارڈ کا میٹیریل امریکہ نے دیا ہوا ھے فری میں تو وہ پاکستان کی مدد کے لیے نہیں فری میں دیا پاکستان کے ہر شہری کا ڈیٹا امریکہ کے پاس ھے

پاکستان کی گورنمٹ انہی کے پیسوں سے چلتی ھے تو اس کے بدلے میں‌ پاکستان میں جو ہو رہا ھے وہ انہی کی بدولت ھے
جب کسی کا مال فری میں کھاؤ گے تو اس کی سننی بھی پڑے گی
 
arifkarim

معطل
سائنسدان کی سائنس پھر یہاں فیل ہو گئی۔ ;) بھائی یہ تو کمپیوٹر سائنس کے ایک بچے کو بھی پتہ ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ مغرب کی ویب سائیٹس آپ کو اتنی مفت سہولتیں کیوں دے رہی ہیں؟ صرف دنیا کی عوام کو مانیٹر کرنے کے لئے۔

ہاں یہ ایک بچے کو بھی پتا ہے۔ لیکن یورپ کے بعض ممالک میں‌قوانین اتنے سخت نہیں ہیں! نیز یہ سب کچھ 11 استمبر 2001 کے مصنوعی ڈرامے کے بعد شروع ہوا ہے۔ کیونکہ انٹرنیٹ کی وجہ سے بہت سی خفیہ انفارمیشن جو پہلے صرف حکومتی اداروں تک محدود تھی۔ وہ عوام تک پہنچ رہی تھی۔ جسکے بعد مجبوراً حکومتی اداروں کو عوام کی منٹرنگ کرنا پڑی!
 
آپ کا علم بہت ناقص ھے اگر آپ اتنے قابل ہوتے تو بی سی سی آئی کا لوگوں کو پوچھنے کے لیے ہر فارم میں اڈورٹایز نہ کرتے
یہ سب کچھ دوہزارایک سے پہلے بھی تھا اور اس وقت بھی انٹرنٹ تھا اور اس وقت بھی لوگوں پر اسی طرح کی پابندیاں تھیں لیکن وہ سب دوہزارایک کے بعد نظر آنی شروی ہوئیں
میں نہیں چاہتا کہ وہ سب آپ کو دکھا کے اپنے لیے اور اس فارم کے لیے کوئی مشکل پیدا ہو

بھائی آپ تو ایسے سیریس ہیں جیسے میں نے کوئی ایٹم بم بنانے کی ترکیب پوچھ لی ہے۔ :grin: اگر آپکے نیٹورک کنکشن کی مانٹرینگ ہوئی / ہوتی ہے۔ تو وہ آپکے آئی ایس پی کا مسئلہ ہے۔
جب انٹرنیٹ نیا نیا آیا تو اسپر بہت سی الیگل ایکٹیوٹی جیسے پی 2 پی فائل شیرنگ اور بچوں کی فحش تصاویر عام تھی۔ جب حکومتی اداروں نے لوگوں کے اس بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھا ۔ تو اپنی نام نہاد "Child Protection" کے تحت آئی ایس پیز کو ملوث افراد کی مانٹرنگ کیلئے بل پاس کروائے۔ جسکے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں عمل میں لائیں گی۔
اسی طرح پی ۲ پی شیرنگ کی روک تھام کیلئے بے شمار سرورز کو بند اور سرغنہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا۔
مگر افسوس، انسان بہر حال انسان ہے۔ ایک دروازہ بند ہوا تو ایک اور کھل گیا۔ پی ۲ پی شیرنگ آج جس بہترین حالت میں موجود ہے۔ یہ سب ان حکومتی ایجنسیز کی بندش کا نتیجہ ہے۔ پرانی ناقص ٹیکنالوجی کو بند کرتے ہیں اور یوں نئے آئیڈیاز جنم لیکر نئی اور بہتر ٹیکنالوجی میدان میں آجاتی ہے۔
یہی حال بچوں کی غیر قانونی تصاویر کا ہے۔ پہلے کسی فائل شیرنگ کلائنٹ کا استعمال ہوتا تھا جس سے آئی پی ٹریس کرنا آسان تھا۔ آجکل فری ویب ہوسٹس اور انسٹنٹ میسیجنگ پروگرامز کی مدد سے نہ یہ پتا لگتا ہے کہ کیا شئیر ہوا اور نہ ہی یہ کہ کسنے کیا ہے!:grin:
یوں برائی وہیں موجود ہے بلکہ بڑھ چکی ہے۔ اور حکومتی ادارے اسمیں برابر کے شریک ہیں!
 
لولز ڈیر، آپکو بی سی سی کی انفارمیشن مل گئی تو انجوئے کریں:hurryup:
مانیٹرنگ تخریب کاری کی ہو رہی تھی آپ بچوں پر پہنچ گئے
اس کے لیے ہوم آفس والوں نے بہت اچھا انتظام کیا ہوا ھے
گلف کو کسی کسم کی مانیٹرنگ کرنے کی ضرورت نہیں انہوں نے اسطرح کی ویب
پہلے ہی بلاک کر دی ہوئی ہیں جتنا بھی زور لگا لو کھلتی ہی نہیں ہی
اگر بندہ ضد کرے تو وہ آرام سے اس کو خارج الدولۃ کر دیتے ہیں:shameonyou:

والسلام
 
arifkarim

معطل
میں bcci پر تحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ بینک امریکی سی آئی اے کی طرف سے فنڈز مجاہدین تک پہنچاتا تھا۔ جب سوویت یونین کا کام تمام ہو گیا تو امریکہ نے اپنے ٹریسز چھپانے کیلئے اس بینک کو دیوالیہ قرار دے کر ختم کر دیا۔
امریکہ زندہ باد!
 
کعنان

محفلین
Ish

آپ کو پتہ چل گیا ھے تو کچھ کرو شاید بینک بحال ہو جائے

انگلینڈ کے ایک بینک للویڈز کو 350 ملین جرمانہ ہوا ھے کیونکہ اس نے بھی منی لانڈرنگ کی تھی ایران کے لیے

LLoyds Bank caught red-handed Money Laundering
robertcalm on January 20, 2009, 05:01:38 PM
------------------------------------------------------------------

BRITISH BANK $LAPPED FOR IRAN LOOT LAUNDERING

The British bank Lloyds has admitted it systematically cooked its books to let billions of dollars from Iran flow undetected through New York banks between 2001 and 2004 in violation of US sanctions - and now must pay a $350 million fine and help the feds track the money, officials announced yesterday.

So far, none of the Lloyds money has been linked to terrorism, Manhattan District Attorney Robert Morgenthau said.

But Morgenthau said his office and federal officials were probing the New York activities of nine other European banks, some larger than Lloyds.

Money passing through one of these banks has been traced to a massive purchase of tungsten, a vital component of long-range missiles, Morgenthau said.

Under its agreement with state and federal officials, Lloyds admitted it routinely "stripped" the identifying information from wire transfers of money of Iranian origin passing in and out of New York.

"This investigation is important for two reasons," Morgenthau said. "We hope it's a deterrent for other banks considering this kind of stripping operation. We also want the public to understand the extent of the Iranian efforts to make purchases overseas."

http://www.nypost.com/seven/0110200...ank_lapped_for_iran_loot_launderin_149499.htm
 
Top