یہ واقعہ میں نے اپنے دادا جان سے سنا تھا۔ انکے کسی چک میںپیش آیا تھا۔
ایک اور واقعہ جو جمعہ کے روز امی جان کیساتھ 90ء کی دہائی میں پیش آیا:
عید الفطر قریب تھی اور مسجد نمازیوں سےبھری ہوئی تھی۔منتظمین نے مزید جگہ بنانے کیلئے وہاں عورتوں اور مردوں کے درمیان عارضی پردے لگادئے۔ نمازکے...