نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مضمون پیٹا بائٹ

    کیا آپنے vmware ورک اسٹیشن ٹرائی کیا ہے؟
  2. arifkarim

    جند اللہ اور امریکہ

    آپکی درست ہے کہ مغربی میڈیا ایک حد تک آزاد ہے اور لوگ وہاں ہر چیز کھلے عام بیان کر سکتے ہیں۔ مگر کھل کر بات کہہ ڈالنے سے حالات بدلہ نہیں کرتے۔ بُش حکومت پر ہونے والی بھرپور تنقید کے باوجود بش صاحب ابھی تک آزاد زندگی گزار رہے ہیں اور انکی قائم کردہ پالیسیز پر آجکل بھی عمل ہو رہا ہے۔ جہاں تک...
  3. arifkarim

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    بھائی ہاتھ سے لکھی ہوئی نستعلیقی تحریر کو ریکگنائز کرنا تو بہت بہت بہت دور کی باتیں ہیں۔ پہلے ہمیں‌کم از کم لگیچر بیسڈ نوری نستعلیق ریکاگنیشن سافٹوئیر تو مہیا ہو۔ جسکی مدد سے انپیج یا اس جیسے پروگرامز میں کمپوز شدہ کُتب کو یونیکوڈ میں کرنے کی آسانی ہو سکے! اگر ہم اس پہلے ٹارگٹ کی تکمیل کر...
  4. arifkarim

    اردو تھیمز

    راسخ بھائی یہ آپکا سیاسی بلاگ کیوں نہیں‌کام کر رہا؟
  5. arifkarim

    رومی کی تلاش

    سیسٹین چیپل تو اینٹیک یورپین کلچر کا شاہکار ہے۔ اسمیں تصاویر لینے کی پابندی کیوں؟:confused:
  6. arifkarim

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    کیا آپ محفل کی پوسٹس باقاعدہ پرنٹ کرتے ہیں؟! :rollingonthefloor:
  7. arifkarim

    ستاروں کی چال میں قسمت کا حال - بدلتا مقدر اور چمکتا نصیب

    ستاروں کے چال چلن کا آپکی زندگی پر تو شاید کوئی اثر نہ ہو البتہ پیر فقیر اپنی چالوں سے آپکی رہی سہی جمع پونجی ضرور لوٹ لیں گے۔ اس قسم کے لوگوں کے پاس مدد کیلئے جانے کی بجائے دعا ، کوشش اور صبر سے حالات کا مقابلہ کریں۔ شارٹ کٹس نہ ماریں کیونکہ اسکے دیر پا نتائج بہت خطرناک نکلتے ہیں۔ پیروں...
  8. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    1500 طالبات کی لسٹ تو شاید کبھی نہ ملے البتہ مجھے یہ دھاگہ 1500 پیغامات کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے!
  9. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    درست فرمایا۔ لیکن یہ بات بھی نوٹ فرمالیں کہ نوری نستعلیق کی آمد سے پہلے کاتب حضرات لاہوری نستعلیق ہی میں اخبارات و کتب تحریر کرتے تھے۔ شاکر القادری صاحب کے مطابق جب نوری نستعلیق نیا نیا میدان میں‌آیا تو کافی لوگوں نے شور مچایا کہ یہ کیا مشینی انداز ہے؟ مگر وقت کیساتھ ساتھ ٹرنڈ بدل گیا اور اسوقت...
  10. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    اگر آپکے پاس ایکسپی سسٹم ہے تو ایڈمنسٹریٹر اکاؤنٹ انیبل کرنے کا طریقہ یہاں موجود ہے: http://www.pctimelimit.com/how_to_enable_administrator_account_windows_xp.html اپنا نیا والا ڈاٹ نیٹ ان انسٹال کر دیں اور اس پیکج میں موجود ڈاٹ نیٹ انسٹال کر لیں۔ ابوکاشان کیساتھ بھی نیا والا ڈاٹ نیٹ مسئلہ...
  11. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    آجکل میں نے کاؤنٹر پالیسی کم کر دی ہے، کم از کم اس دھاگے میں آپ پر کوئی حملہ نہیں‌ہوگا! :raisedeyebrow:
  12. arifkarim

    مسجد میں مزاح

    :happy: :biggrin: :applause: :rollingonthefloor:
  13. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    بھائی جان، یہ میرا ڈیفالٹ یوزرنیم قریباً کئی سو اردو / انگلش فارمز وغیرہ پر ایک ہی ہے۔ اسلئے ابھی تک اسی سے کام چلا رہا ہوں۔ خوامخواہ یوزر نیم اور پاسورڈذ کے مسائل کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔
  14. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    پاکستان میں تعلق راولپنڈی سے ہے۔ کالج ختم کر چکا ہوں۔ آگے ہائی اسکول میں آئی ٹی اور نیٹورکنگ کرنے کا ارادہ ہے۔ آپکے ہوتے ہوئے کسی کی مجال ہے کہ کوئی ڈنڈی مار سکے :grin:
  15. arifkarim

    سندھ اسمبلی کی مائیکل جیکسن کے مرنے کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی!

    اچھی بات ہے۔ ایک گلوبلائز ڈمغربی معاشرہ کی طرف بہترین قدم اٹھایا گیا ہے!
  16. arifkarim

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    نوری نستعلیق خاص طور پر پبلشنگ انڈسٹری کیلئے تخلیق دیا گیا تھا۔شاید اسی وجہ سے یہ خط ابھی تک حُکمرانی کر رہا ہے۔ باقی ہاتھ کی خطاطی والی irregularity مجھے فیض لاہوری نستعلیق میں نظر آئی ہے۔
  17. arifkarim

    چینی کنگ فو

    شاؤلین کنگ فو دنیا کا سب سے قدیم مارشل آرٹس ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہندوستان سے کسی یوگا ماسٹر نے جب بدھ مت چینی راہبوں کی جسمانی کمزور حالت دیکھی تو 9 وہ سال تک ایک ہی دیوار کو تکتا رہا۔ جسکے بعد اسنے اس فن کے علوم کو قلم بند کیا! آجکل شاؤلین کے کئی آرٹس ہیں، جنمیں کنگ فُؤ اور وُوشُو سر فہرست...
  18. arifkarim

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ نہ کرے سوائن فلو ہو :nailbiting:
  19. arifkarim

    رومی کی تلاش

    ویٹیکین سٹی اگر دیکھا ہو تو اسکی تصاویر ضرور پوسٹ کریں۔
  20. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جو آئین پاکستان نہ ہو بلکہ آئین فرقستان ہو، اسکی ایک بار نہیں ہر بار دھجیاں اُڑیں گی، :grin:
Top