اسوقت مغربی یورپ کے چار ہی ملک یورپی یونین سے باہر ہیں۔ ناروے، آئس لینڈ، لینکسٹائن اور سوئٹزلینڈ۔سوئٹزرلینڈ کے پاس سونے اور بینکنگ کی دولت ہے جبکہ ناروے کےے پاس تیل کی۔ یہی خاص وجہ ہے کہ یہ دونوں ممالک اپنی معیشت کو غیر قوموں کیساتھ شریک کرنا نہیں چاہتے!