نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بس بہت ہوچکا!کسی کی پسند ناپسند نہیں، کابینہ میں میرٹ پر تبدیلیاں کروں گا، وزیراعظم گ

    مجھے تو یہ کہیں سے بھی وزیر اعظم نہیں لگتا۔ جب بھی دیکھو، لگتا ہے ایک کڑھچا (بڑا چمچا) سر ہلا رہا ہے! :)
  2. arifkarim

    ماہرین متوجہ ہوں !

    زبردست۔ بہت آسان طریقہ ہے۔ پر ایک کیچ ہے اور وہ یہ کہ کیا اس طریقہ میں‌فائلز آپریٹنگ سسٹم ری انسٹال کرنے کے بعد نظر آئیں گی کہ نہیں؟!
  3. arifkarim

    یار یہ میرا دھاگہ تو نہیں ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=23437&page=2 ویسا...

    یار یہ میرا دھاگہ تو نہیں ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=23437&page=2 ویسا اچھا طریقہ ہے ۔شکریہ
  4. arifkarim

    مسجد میں مزاح

    ہاہاہا، بھائی جیسا مجھے موصول ہوا ویسے ہی آگے بیان کیا ہے۔ اب ڈینگ کسنے ماری ہے وہ آپ لوگ بہتر جانتے ہیں۔ اور یہ "سنتوں" والی مسجد کے بارے میں امی جان سے پوچھنا پڑے گا۔ کیونکہ اس وقت مابدولت بہت چھوٹے سے تھے۔:grin:
  5. arifkarim

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    اس فانٹ میں‌ناولز؟ میرا تو خیال تھا کہ یہ ابھی اتنا عام نہیں ہوا ہے۔ خیر کیا ان میں‌سے کسی ناول کا اسنیپ پوسٹ کر سکتے ہیں؟ سنا ہے آپکے پاس بہت بڑی کلکشن ہے! :raisedeyebrow:
  6. arifkarim

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    شکریہ، مگر یہ تو ونڈوز کا ہی آفس 3 لگ رہا ہے :(
  7. arifkarim

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    آفس 2007 پر رزلٹ: کیا لینکس سسٹم استعمال کرنے والے حضرات وہاں کے فائر فاکس اور اوپن آفس کے نتائج پیش کر سکتے ہیں؟!
  8. arifkarim

    کراچی - شہر بے مہار -- بی بی سی بلاگ

    کسی بھی مجرم کو پکڑ کر سزا دینے سے جرائم میں کمی نہیں آسکتی جب تک جرائم کی جڑ کا خاتمہ نہ کیا جائے۔ یاد رکھئے کہ ایک مجرم صرف ایک مہرہ ہے، اصل ہاتھ اصل چہرہ ہے!
  9. arifkarim

    مسجد میں مزاح

    :rollingonthefloor: :laughing: :grin: :biggrin: ایک ایسا ہی واقعہ ہمارے جاننے والوں کے ہاں پیش آیا: گھر میں نانی جی اکیلے ہی نماز ادا کر رہی تھیں اور انکا ۳ سالہ نواسہ ساتھ میں بیٹھا تھا۔ جب کافی دیر تک نانی نے سجدہ سے سر نہیں اُٹھایا تو وہ بچہ دوڑتا ہوا ماں کے پاس پہنچا اور بولا...
  10. arifkarim

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    اسمیں ایک فائل ہوگی video_ts.ifo کے نام سے۔ اسکو رن کرنے پر اصل ڈی وی ڈی رن ہوتی ہے!
  11. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    شاید ہماری قوم لعنت ملامت کرنے کے علاوہ بھی کسی دن کچھ کر پائے۔ واللہ اعلم!
  12. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    یہ قادیانیوں کو کیوں ہر معاملہ میں گھسیٹا جاتا ہے؟!کہیں ایسا تو نہیں کہ علما کرام نے ہر مصیبت کو قادیانیوں سے منسک کر کے اپنے اناڑی پن پردہ ڈال دیا ہے :grin:
  13. arifkarim

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    امریکہ جیسے جدید ملک میں جب طوفان کیتھرینا قدرتی حادثہ ثابت ہو سکتا ہے تو پاکستان جیسے ملک کی انتظامیہ پر لعنت ملامت کرنا بیکار ہے!
  14. arifkarim

    بس بہت ہوچکا!کسی کی پسند ناپسند نہیں، کابینہ میں میرٹ پر تبدیلیاں کروں گا، وزیراعظم گ

    جی ہاں اور اس کے دوران قوم کو الجھا کر کچھ ارب ڈالر بھی ہڑپ کر سکوں گا! :)
  15. arifkarim

    اردو سافٹ ویر "اِن پیج" کے موجد ۔ وجئے گپتا سے ملاقات

    کورل ڈرا میں صرف لگیچرز کا ہی نہیں بلکہ اوپن ٹائپ کے ٹیبل "curs" کا بھی بہت اہم مسئلہ ہے۔ کیونکہ اس ٹیبل کے بغیر کوئی بھی نستعلیقی فانٹ وہاں کام نہیں کر پائے گا!
  16. arifkarim

    رومی کی تلاش

    ارے نہیں بھائی، دنیا کا سب سے پہلا رومانس تو ہابیل اور قابیل نے کیا تھا، اور وہ بھی صرف ایک ہی عورت سے:( نتیجہ آپ سبکو معلوم ہے:grin:
  17. arifkarim

    سکرین ریکارڈنگ

    یہ لیں
  18. arifkarim

    سکرین ریکارڈنگ

    بھائی آپکا فانٹ بہت چھوٹا نظر آرہا ہے؟!
  19. arifkarim

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    آج ہی اسکی ٹیلی سائن ورژن ریلیز ہوئی ہے۔ بہت اچھی کوالٹی ہے، کیم سے بھی بہتر۔ اتار لو جلدی سے۔
  20. arifkarim

    اسے کہتے ہیں برین واشنگ

    ہاہاہاہا، ٹریننگ دینے والے عربی شیخ، فتوے لگانے والے عربی شیخ، تیل کی دولت پینے والے عربی شیخ اور ان سب بد اعمالیوں کا خمزیادہ بھگتنے والے غریب پاکستانی و افغانی بیوقوف!
Top