نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    آپکو ذاتی پیغام کر دیا ہے۔ مجھ سے رابطہ کر لیں۔ اس مسئلہ نے زیادہ ہی تنگ کیا ہوا ہے۔
  2. arifkarim

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    ان للہ وا ن الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ہم سبکو قدرتی حادثات سے اپنی حفاظت میں رکھے!
  3. arifkarim

    ہفتہ ٹیکنالوجی:‌آغاز

    یعنی آج عید ہوگئی!
  4. arifkarim

    اشعار کی فارمیٹنگ کے لیے ورڈپریس کا پلگ ان

    بہترین! کاش وی بلیٹن میں اشعار کی فارمیٹنگ بھی جلد آجائے۔
  5. arifkarim

    بلاگر پر اردو بلاگ میں اشعار کی فارمیٹنگ کریں

    زبردست۔ اردو بلاگنگ میں ایک سنہری پیش قدمی پر مبارک باد!:)
  6. arifkarim

    خبردار ہوشیار

    او دن ڈبا جدے کوڑی چڑیا کُبّا۔
  7. arifkarim

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    بہت ہی خوب! :applause: میں اس سافٹوئیر کو اردو وکی میڈیا / لائبریری سائٹ پر ٹیسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اسکے لئے اردو ویب لائبریری پر اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے؟ اگر ہاں تو پلیز مجھے ایک ٹیسٹنگ اکاؤنٹ ارسال کر دیں۔ شکریہ
  8. arifkarim

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    بالکل ، کریٹکس نے یہ موضوع اُٹھایا ہے کہ فلم کا اصل جینیر تو فینٹسی ہے۔ اسکے بر عکس یہ کچھ زیادہ ہی رومانس / کامڈی بن گئی ہے :(
  9. arifkarim

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    فلم میں سے ایکشن سین اسلئے بھی نکال دئے گئے تھے کیونکہ آخری دو فلمز میں انکی بھرمار ہو جانی ہے:)
  10. arifkarim

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    یار میں ابھی یہ پوسٹ کرنے ہی والا تھا کہ آپنے کر دی!!! اسکے ہائی کوالٹی ٹریلرز: میں وقت کی کمی کے باعث سینما تو نہیں‌جا سکا مگر ابھی ہائی کوالٹی کیم ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ اُمید ہے تمام سابقہ ریکارڈ توڑنے والی یہ فلم بہترین ہوگی!
  11. arifkarim

    شدید افسوس

    یہ کیا مسئلہ ہے۔ ہر نئے یوزر کو مجبور کیا جاتا ہے کہ 25 پوسٹس ضرور کرے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اکثر لوگ یہاں رجسٹر ہوتے ہی غائب ہو جاتے ہیں۔ :(
  12. arifkarim

    Happily Every After...

    Life Gets Boring After Marriage Because Todays Way OF Live Has No Meaning At ALL!
  13. arifkarim

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    اب اور کتنا آسان کروں: Neuview Player!
  14. arifkarim

    اسلام ا ور جدت پسندی - از محمد الطاف گوہر

    بہت خوب جناب۔ اسلام تو بہت تیزی کیساتھ جدت پسند ی طرف گامزن تھا۔ کاش مسلمان سائنسدان اپنے سائنسی کمالات کو بہتر طور پر قلم بند کر دیتے تو امت مسلمہ کو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔
  15. arifkarim

    با صلاحیت -- پاکستانی

    وہ اصل میں ٹیلنٹ تھا ہی نہیں جو کسی مقام پر پہنچتا!
  16. arifkarim

    اسے کہتے ہیں برین واشنگ

    ارے نہیں‌بھائی یہ برین واشنگ تو نہیں ہے۔ یہ تو اسنے بالکل حقیقت بتلائی ہے۔
  17. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    میں نے اسکے ربط اپڈیٹ کر دئے ہیں!
  18. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    میں نے اسکے ربط اپڈیٹ کر دئے ہیں!
  19. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    اوکے، ایسا کریں‌کہ ونڈوز ایکسپی دوبارہ کر لیں۔ اسکے بعد ڈاٹ نیٹ ورژن 3،5 انسٹال کر لیں۔ اسکا ربط یہ ہے: http://download.microsoft.com/download/2/0/e/20e90413-712f-438c-988e-fdaa79a8ac3d/dotnetfx35.exe اب پروگرام انسٹال کریں اور چلا لیں۔ طریقہ اِسی سائٹ پر موجود ہے: http://www.compsi.com/aqfs/
  20. arifkarim

    شدید افسوس

    عزیز امین اس محفل کے کیوٹ سے ممبر ہیں۔ انکو بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے!
Top