جی ہاں ایسا بالکل ممکن ہے۔ وولٹ میںایک ٹیبل ہے:
ccmp جسمیں گلف کمپوزیشن اور ڈیکمپوزیشن لک اپس کے ذریعہ بہت آسانی سے اس قسم کا فانٹ بنایا جا سکتا ہے۔
اس طریقہ میں دو کیچ ہوں گے، ایک تو یہ کہ ہر آیت بالکل ایک لائن میں ہونی چاہئے جیسے دعوت اسلامی کی سائٹ پر ہے...