ایک مولوی صاحب کو کسی نے پیغام بھیجا کہ ہمارے گھر میں دال بنی ہے۔ اپنے شاگرد(غفورا) کو بھیج کر منگوا لیں۔ نماز سے پہلے اسکو پیغام دینا بھول گئے اور نماز شروع کرتے ہی یاد آیا تو تلاوت کچھ یوںکی:
دال ہے لذیذاً، کھانی ہے ضروراً، دوڑ وے غفورا، اللہ اکبر! اور غفورا نماز چھوڑ کر دال لینے چلا گیا!:grin: